نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آپریشن شروع کیا، جس کے درمیان عسکریت پسندوں نے ان کے مطابق، سیکورٹی فورسز کی طرف اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی وجہ سے اسپیشل آپریشن گروپ کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اس طرح ایک شدید تصادم شروع ہوا جو کئی گھنٹے تک جاری رہا۔
پولیس اور انتظامیہ کا کہنا ہے ...
آپریشن 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوا ہے اور فوج نے اس مہم کے دوران مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
آپریشن کے کمانڈر نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نئے ٹھکانے میں چھپے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ الوقت - ایسی حالت میں کہ شمالی موصل کے بازار میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے فائر کئے گئے مارٹر گولے کے حملے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، موصل آپریشن کے کمانڈر نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغ ...
آپریشن کے تحت عراقی رضاکاروں نے سنيچر کی رات داعش کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
عراقی رضاکار فورسز کے ترجمان احمد الاسدی نے بتایا کہ داعش کے ان ڈرون طیاروں کو قاطع الحذر نامی علاقے میں مار گرایا گیا۔
صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے چلائی جا رہی مہم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ داعش سے موصل کو آزاد کر ...
آپریشن کر سکیں۔
صبح تقریبا 11 بجے خفیہ اہلکاروں نے واضح کیا کہ وہ ایک مشتبہ پیکٹ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
پریس بریفنگ روم میں موجود میڈیا گروپ کو کمرے کے باہر نہ جانے کی ہدایت دی گئی۔ عمارت کے چاروں طرف سڑکوں کو بھی بلاک کر دیا۔
سرچنگ اور انویسٹی گیشن کے دوران صدر اور نائب صدر نے اپنے معمولات کے ک ...
آپریشن کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔
سیکورٹی اہلکاروں کا دعوی ہے کہ ایک طرف مسلح افراد چیلنج دے رہے تھے تو دوسری طرف مقامی شہری سنگ باری کر مسلح افراد کو کوریج دے رہے تھے۔ سیکورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اسی چیلنج کی وجہ سے جھڑپیں طولانی ہوگئیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جھڑپوں کے دوران ایک عسکریت پسن ...
آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔ الوقت - شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا جب تک وہاں مقامی فورس تعینات نہیں ہو جاتی اور عام شہری اپنے گھروں کو ...