نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شام کے سلسلے میں ہونے والا بین الاقوامی اجلاس نو شقوں پر مشتمل اعلامیے کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا- الوقت کی رپورٹ کے مطابق ویانا اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں اگرچہ بحران شام کے بحران کے حل کے لئے کامیابی کے کچھ آثار نظر آرہے ہیں لیکن بعض ممالک مسلسل یہ کوشش ک ...
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شام کے سلسلے میں ہونے والا یہ بین الاقوامی اجلاس نو شقوں پر مشتمل اعلامیے کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔جمعے کو ہونے والے ویانا اجلاس میں ایران، روس، امریکہ ، ترکی، سعودی عرب اور بعض دوسرے ممالک سمیت یورپی ...
آسٹریا سے ملنے والی اپنی سرحدیں بندکردے تو فوجی جنگ چھڑسکتی ہے الوقت کی رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے جرمنی کے شہردارمشتات میں ایک بیان میں کہا کہ اگر جرمنی آسٹریا سے ملنے والی اپنی سرحدیں بندکردے تو فوجی جنگ چھڑسکتی ہے -
انہوں نے کہا کہ ہنگری کے ذریعے صربیا سے ملحقہ اپنی سرحدوں پر حص ...
آسٹریا کا دورہ فی الحال ملتوی ہو گیا ہے۔ الوقت - ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کا آسٹریا کا دورہ فی الحال ملتوی ہو گیا ہے۔
صدر ڈاکٹر حسن روحانی بدھ 30 مارچ سے آسٹریا کے دو روزہ دورے پر جانے والے تھے۔
صدر مملکت کے اس دورے کے دوران کئے جانے والے معاہدوں کے لئے مزید ہماہنگی کے مقصد سے دونوں ممال ...
آسٹریا، نیدر لینڈ، اور سویڈن میں بھی تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چین میں پناما لیکن کے خلاف ہی کریک ڈاون شروع ہو گیا ہے۔ پناما پیپرز نے دستاویز جاری کرنے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے پناما پیپرز میں شامل اپنے خاندان کے افراد کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصی ...
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے (سي ٹي بي ٹي) کی بیسویں سالگرہ کی تقریب میں جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ جوہری تجربہ نہ کرنے کے ساتھ ہی ساتھ جوہری ہتھیار ختم کرنے کے مذاکرات میں بھی شامل ہوں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ جوہری تجربے سے ان ...
آسٹریا کے شہر ویانا میں ہونے والی مفاہمت سے مکمل ہو گیا اور سعودی اس مفاہمت میں رکاوٹ پیدا کرنے میں ناکام رہے۔ تب سے لے کر اب تک وہ اس مفاہمت سے ایران کو فائدہ اٹھانے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ در حقیقت سعودی عرب کے لئے سب سے اہم ایران کی اسٹراٹیجک توانائیوں کے آزاد ہونے کا موضوع ہے جس نے عرب دنیا ...
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اجلاس ہوا۔ یہ اجلاس آسٹریا کے چانسلر كرسٹير كرن نے طلب کیا تھا جس میں جرمنی، یونان اور ہنگری سمیت دس ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے بعد ہنگري کے وزیر اعظم وکٹر اوربن نے یہ تجویز پیش کی کہ لیبیا کے ساحل پر پناہ گزینوں کے لئے بڑا شہر بنایا جائے جس کا مقصد افریق ...
آسٹریا سے 278، نیدرلینڈ سے 260 اور باقی دوسرے یورپی ممالک کے ہیں۔
فرانسیسی حکام دہشت گردی سے جدوجہد کے تناظر میں اب تک اس ملک سے 380 دہشت گردوں کو عراق اور شام جانے سے روکنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
آسٹریا کی حکومت نے اسکولوں، عدالتوں اور دیگر عوامی مقامات پر ’برقعے’ پر پابندی عائد کرنے کے مسئلے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ الوقت - یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اسکولوں، عدالتوں اور دیگر عوامی مقامات پر 'برقعے' پر پابندی عائد کرنے کے مسئلے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے ...