نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیکورٹی اہلکاروں نے شیخ باقر نمر کے خاندان کے دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم کئی بار ملک کے شہریوں کے حقوق کی پائمالی کے الزام میں سعودی عرب ک حکومت کی مذمت کر چکی ہے۔
سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری پروگرام کے بارے میں تحقیق تیز کر دیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے جوہری سائنسدانوں کی ایک ٹیم قائم کر دی ہے۔ اس انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک نئے کھلاڑی کے طور پر اس بات کی کوشش کر رہا ہے کہ اپنے آپ کو نئے ہتھیارو ...
سیکورٹی نہ ملنے پر بھی اپنی تشویش کا اظہار کر چکے ہیں ۔
واضح رہے کہ تشدد، جرم، جرائم اور سماجی بدامنی بھی وہ موضوعات ہیں جس نے امریکی شہریوں بالخصوص کم آمدنی اور غریب طبقے کے افراد کی فکر بڑھا دی ہے۔
سیکورٹی اہلکاروں، رضاکار فورس ، پولیس اور انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے جنگ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور ان میں داعش کے قبضے میں باقی بچے علاقوں کو آزاد کرانے کا مضبوط ارادہ پایا جاتا ہے۔
سیکورٹی مطالعہ مرکز آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔
ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر ...
سیکورٹی فورسز کا آخری حملہ شروع ہونے سے پہلے 19 فروری کو داعش کا سرغنہ موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ فؤاد حسین نے بتایا کہ داعش نے شام سے 300 جنگجوؤں کو طلب کیا تھا اور ان کے ساتھ عراقی سیکورٹی فورسز کی شدید جھڑپیں ہوئیں۔ موصل سے فرار ہونے کا واحد ممکنہ راستہ مغرب کی جانب تھا اور ان ...
سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنا کر کیے گئے اس حملے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ م
جاں بحق ہونے والوں میں پاکستان کے 4 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے کو ایک نوجوان خودکش بمبار نے انجام دیا۔
پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے بتایا ہے کہ یہ ایک خود ...
سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان جنگ میں فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج اور عوام کے حوصلے پست کرنے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
در ایں اثنا صوبے نینوا کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد ...
سیکورٹی کے بہانے ان پر کہیں بھی آنے جانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور وہ ان کیمپوں میں قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں۔ اكتور 2016 میں بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر میانمار کے فوجیوں پر ہونے والے حملے کے بعد، جس میں 9 فوجی ہلاک ہو گئے تھے، روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پھر سے حملے شروع ہو گئے ہیں۔
شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ الوقت - شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر عالمی برادری نے انتہائی سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کی ...