:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

روس نے پاکستان کے ساتھ فوجی مشقیں مسترد کر دیں

Tuesday 20 September 2016
روس نے پاکستان کے ساتھ فوجی مشقیں مسترد کر دیں

الوقت - ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر کے اڑی سیکٹر میں فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد روس نے پاکستان کو بڑا دھچکا دیا ہے۔

 ہندوستان کی حمایت کرتے ہوئے اس نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ روس نے یہ قدم ایسے وقت اٹھایا ہے جب ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ اڑی سیکٹر میں فوج کے کیمپ پر جو حملہ ہوا ہے اس میں پاکستان ملوث ہے۔
روسی سفیر الیکزینڈر كداكن نے ہندوستانی ٹی وی چینل آج تک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اب فوجی مشق کا سوال ہی نہیں ہے۔ یہ فوجی مشقیں اگلے ماہ گلگت اور بلتستان میں ہونی تھیں۔ روس نے اس کے ساتھ ہی پاکستان کے ساتھ ہتھیاروں کا سودا بھی منسوخ کر دیا۔ اب وہ پاکستان کو نہیں باقی MI-35 ہیلی کاپٹر نہیں دے گا۔ روس نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ ہے۔
روس نے اس مشق کو 'فرینڈشپ 2016' قرار دیا تھا۔ یہ اسٹریٹجک مشق 24 ستمبر سے 7 اکتوبر کے درمیان شمالی پاکستان میں واقع آرمی ہائی ایلٹٹيوڈ اسکول اور چیرات علاقے میں واقع خصوصی فورس ٹریننگ سینٹر میں کی جانے والی تھی۔  روس اور پاکستان کی یہ فوجی مشقیں دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے فوجی تعلقات کے درمیان ہونے جا رہی تھی۔
پاکستان روس سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے پر بھی غور کر رہا ہے۔ اڑی سیکٹر ہو حملے کی امریکہ، فرانس، برطانیہ، کینیڈا، افغانستان جیسے ممالک نے سخت مذمت کی ہے۔

ٹیگ :

روس پاکستان فوجی مشق منسوخ کشمیر حملہ اڑی سیکٹر

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے