نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی فوج کے قافلے پر اس وقت گھات لگا کر حملہ کیا گیا جب وہ سرچ آپریشن کے بعد واپس جا رہے تھے۔ رپو ...
کشمیر کے علاوہ بھی اس علاقہ پر دعوی کرتی ہے اور سیکورٹی کے لحاظ سے یہ علاقہ بہت ہی حساس ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اس اقدام کی چین بھرپور حمایت کر رہا ہے تاہم ہندوستان کی حکومت کی جانب سے ابھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
جنیوا میں تین دن سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، گلگت بلتستان ...
کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک ...
کشمیر عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے عوام کی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
صدر پاکستان نے کہا کہ پاکستان گزشتہ کئی سال سے دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے۔ اس موقع پر پاک وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ آج ...
کشمیر کی تحریک آزادی کو وقتی طور پر تو روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو وقتی طور پر تو روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں ...
کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، سیکورٹی اہلکاروں کا دعوی ہے کہ جموں و کشمیر کے بڈگام میں ہوئے تصادم کے دوران مقامی افراد نے پر پتھراؤ کیا جس کی ...
کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ الوقت - ایران نے ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کے پیش نظر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا کہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے لئے ہندوستان - ہندوستان کشیدگی کم کرکے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی ک ...
کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان، دوسرے ممالک کے ثالثی کے کردار کو اس لئے منسوخ کرتا ہے کیونکہ وہ علاقے میں امن نہیں چاہتا اور علاقے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمی ...
کشمیر، گلگت، بلتستان سمیت پورا کا پورا کشمیر ہمارا ہے۔
انہوں نے پارلیمنٹ میں بیجو جنتا دل کے بھرت ہری مہتاب کی جانب سے گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدام پر اٹھائے گئے مسئلے پر کہا کہ حکومت سمیت پورا کا پورا ایوان اس احساس سے وابستہ ہے کہ پورا کا پورا کشمیر ہمارا ہے۔
گلگت، بلت ...