:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

داعش کا ترجمان عدنانی حملے میں ہلاک

Wednesday 31 August 2016
داعش کا ترجمان عدنانی حملے میں ہلاک

الوقت - دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی اعماق نے کہا ہے کہ شام میں ایک حملے میں داعش کا ایک ترجمان ہلاک ہو گیا۔

اعماق نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ حلب شہر میں ابو محمد العدنانی ہلاک ہو گیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق حلب میں جاری فوجی کارروائی کے جواب میں آپریشن کے لئے سروے  کے دوران  وہ ہلاک ہوا ہے۔

العدنانی مبینہ طور پر داعش میں سب سے طویل وقت تک کام کرنے والا لیڈر تھا۔

یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ اس کی ہلاکت زمینی حملے میں ہوئی یا ہوائی حملے میں۔

مئی میں ایک آڈیو پیغام میں عدنانی نے مسلمانوں سے مغربی ممالک میں حملے کرنے کی اپیل کی تھی۔

کہا جاتا ہے کہ یورپ اور دیگر جگہوں پر حملے کا اہم محرک عدنانی تھا۔

امریکہ نے عدنانی پر تقریبا 50 لاکھ ڈالر کا انعام بھی رکھا تھا۔

1977 میں شام کے بناس شہر میں پیدا ہوئے عدناني کا نام طہ صبحی فلاح تھا۔

امریکا کے مطابق عدناني 2003 میں عراق پر حملے کے بعد امریکا کی موجودگی کی مخالفت کرنے والے پہلا غیر ملکی جنگجو تھا۔

ٹیگ :

داعش ترجمان عدنانی حملہ ہلاک دہشت گرد

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے