نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عدنانی ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ بدھ کو پروانہ کے نزدیک عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش کا وزیر جنگ ثامر مطلوب المحلاوی اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ ہلاک ہوگیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ الانبار کے صدر مقام رمادی کے مغرب میں واقع علاقہ پروانہ مںگل کو داعش کے قـبضے سے آزاد ہوا تھا۔
عدنانی ہلاک ہو گیا۔
نیوز ایجنسی کے مطابق حلب میں جاری فوجی کارروائی کے جواب میں آپریشن کے لئے سروے کے دوران وہ ہلاک ہوا ہے۔
العدنانی مبینہ طور پر داعش میں سب سے طویل وقت تک کام کرنے والا لیڈر تھا۔
یہ ابھی واضح نہیں ہے کہ اس کی ہلاکت زمینی حملے میں ہوئی یا ہوائی حملے میں۔
مئی میں ایک ...