نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ترجمان احمد الاسدی نے بتایا کہ داعش کے ان ڈرون طیاروں کو قاطع الحذر نامی علاقے میں مار گرایا گیا۔
صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے چلائی جا رہی مہم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ داعش سے موصل کو آزاد کرانا آسان کام نہیں ہے لیکن ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے۔
دوسری جانب مغربی موصل میں عراقی سکیورٹی فورسز نے د ...
ترجمان نفیس زکریا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی سربراہی میں قائم ہونے والا 39 ممالک کا فوجی اتحاد، دہشت گردی سے جنگ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔
نامہ نگاروں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نفیس زکریا نے کہا کہ اس اتحاد کا بنیادی مقصد، انسداد دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد کی سرگرمیو ...
ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، زور زبردستی اور طاقت کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کریں گے اور علاقے کے بعض ممالک اپنے مفادات کو عدم تحفظ اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پھیلاؤ میں دیکھیں گے، اس وقت تک دہشت گردی کی بیخ کنی ممکن نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ ع ...
ترجمان نے صوبہ كركوک کی حالیہ تبدیلیوں كے بارے میں کہا کہ تہران، كركوک میں عراق کے قومی پرچم کے علاوہ کسی دوسرے پرچم کو لہرائے جانے کو اس ملک کے آئین کی خلاف اقدام اور کشیدگی پھیلانے کا سبب سمجھتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قوم ...
ترجمان ملک احمد خان نے بتایا ہے کہ یہ ایک خود کش دھماکہ تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مردم شماری میں لگی ایک فوجی گاڑی اس دھماکے کی زد میں آ گئی۔
پنجاب کے وزیر صحت عمران نذیر نے کہا کہ زخمیوں میں سے چار کی حالت نازک ہے۔ دھماکے کے وقت پاکستان کی فضائیہ کا ایک اہلکار اپنی بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پ ...
ترجمان ایگور کوناشنکوف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ہی شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کے روز یہ بیان دیا۔ انٹر فیکس خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی کہ روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ شام کی فضائیہ کے طیاروں نے مشرقی شام کے صویہ ادلب کے خان شیخون میں دہشت ...
ترجمان نے شام کے ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تہران، ہر طرح کے کیمیائی حملے کی مذمت کرتا ہے۔ بہرام قاسمی نے بدھ کو تہران میں کہا کہ شام میں یہ کوئی پہلا کیمیائی حملہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیمیائی حملے کا ایک مقصد، بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو نقصان ...
ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا ...
ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔ الوقت - پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی سعودی اتحاد میں سربراہ کے طور پر تقرری حکومت کا فیصلہ ہے۔
لندن میں پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ شعبہ ...
ترجمان بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی ...