نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شراب پی رہے پانچ افراد نے انہیں گھیر لیا تھا۔ انہوں نے ڈنڈے مار کر اس کا ہاتھ توڑ دیا۔ اس نے بتایا کہ وہ لوگ مدرسے میں وقفے کے وقت پارک گئے تھے۔ دلکش کے علاوہ دو دیگر طالب علم اجمل اور نعیم بھی اس کے ساتھ تھے۔
اس معاملے میں پولیس نے منگل کی رات ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ پولیس نے متاثرین کے بیان بھی ...
شراب کے خاموشی سے روزے رکھیں اور روزے کے ایام میں خواتین نقاب نہ پہنیں ۔
ليوريٹ کے میئر نے رمضان کا چاند نکلنے کے چند گھنٹے بعد یہ اعلامیہ جاری کیا۔ اس شہر میں پانچ لاکھ سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کے اس کام کا کیا مقصد ہے۔
اس بیان میں آیا ہے کہ رمضان المبارک میں سبھی کو ب ...
شراب کے استعمال کی پابندی ہٹا لی ہے۔ الوقت - دبئی و امارات انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران دن کے وقت شراب کے استعمال کی پابندی ہٹا لی ہے۔ اس فیصلے سے دبئی انتظامیہ کے اس موقف کا اندازہ لگتا ہے کہ وہ امارات میں سیاحت اور شراب سے حاصل ہونے والے ٹیکس کی آمدنی کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ گزشت ...
شراب پر مکمل پابندی کا بل واضح اکثریت سے منظور کیا ہے عراق پارلیمنٹ نے عراق میں شراب پر مکمل پابندی کا بل واضح اکثریت سے منظور کیا ہے جس کے تحت پابندی کے اطلاق کے بعد شراب کی تیاری یا اس کی در آمد کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائیگااور انہیں سزائیں دی جائیں گی۔
دریں اثناء اس قانون پر مسلمانوں نے ...