:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

حزب اللہ آدھے گھنٹے میں الجلیل پر قبضہ کر لے گی : اسرائیلی فوجی

Thursday 16 June 2016
حزب اللہ آدھے گھنٹے میں الجلیل پر قبضہ کر لے گی : اسرائیلی فوجی

الوقت - اسرائیل کے ایک فوجی افسر نے کم مدت میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرنے کے لئے حزب اللہ کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔

ایک اسرائیلی فوجی افسر نے جو لبنان کی سرحد کے نزدیک واقع یہودی کالونی کا رہنے والا ہے، صیہونی ویب سائٹ والاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان میں الجلیل پر قبضہ کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ لبنان کی العہد ویب سائٹ نے اس بارے میں رپورٹ دی ہے کہ  یہ اسرائیلی فوجی افسر جو لگتا ہے حزب اللہ لبنان کی فوجی طاقت سے بری طرح خوفزدہ ہے، نے والاہ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کچھ مہینے میں حزب کےساتھ جنگ کے امکانات ہیں اور حزب اللہ کے مزاحمت کار مقبوضہ علاقوں میں داخل ہو جائیں گے، اسی لئے اس نے اپنے اور اپنے خاندان کے لئے پانی اور کھانے پینے کی اشیاء کا ذخیرہ کر رکھا ہے۔

 اس فوجی افسر نے کہا کہ 2006 کی جنگ سے پہلے تک مجھے یقین تھا کہ صرف خود پر ہی بھروسہ کرنا چاہئے، اسی لئے میں نے یہ خفیہ پناہ گاہ بنائی ہے جس کے بارے میں مجھے اور میرے گھر والوں کو ہی خبر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حزب اللہ کے جوانوں نے شام میں بہت زیادہ مہارت حاصل کر لی ہے جو بلاشک الجلیل پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، اگر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل ایک ہی دفعہ میں اپنے پانچ ہزار فوجی میدان جنگ میں داخل کرنے کی بات کریں گے ، میں ان کی باتوں پر یقین کروں گا۔  

اسرائیل کے اس فوجی افسر نے حزب اللہ کے ٹنل کے بارے میں کہا کہ حزب اللہ کے ٹنل ان سے بہت زیادہ ہیں جن کے بارے میں میں اور علاقے کے افراد جانتے ہیں، ان کو ٹنل کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وہ دروازے سے داخل ہوں گے اور ان حالات میں ہمارے سرحدی فوجی تباہ ہو جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ علاقے میں داخل ہونے کے بعد آدھے گھنٹے میں ہی حزب اللہ کالونی پر قبضہ کر لے گی  اور پھر عام عمارتوں میں داخل ہوگي۔ 

ٹیگ :

اسرائیل فوج حملہ حزب اللہ کامیاب آپریشن

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے