:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہندوستان، ماؤنوازوں پر ہوائی حملوں کی تیاری ؟

Saturday 2 April 2016
ہندوستان، ماؤنوازوں پر ہوائی حملوں کی تیاری ؟

الوقت - ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ جمعے کو ہندوستانی فضائیہ کے ایم آئی- 17  ہیلی کاپٹروں نے ریاست کے ماؤنواز متاثر بستر کے سکما ضلع میں پرواز کے ساتھ ساتھ فائرنگ کی مشقیں کی ہے۔

پولیس ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 1 اپریل کو فضائیہ کے تین ہیلی کاپٹروں نے سکما علاقے میں پرواز کی اور ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر نے ہوائی فائرنگ کی مشقیں کیں۔


چھتیس گڑھ میں خصوصی پولیس ڈائریکٹر جنرل (نکسل آپریشن) ڈی ایم اوستھی نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ پوری کارروائی فضائیہ کے خصوصی تربیت حاصل شدہ کمانڈو دستے 'گروڑ' نے کی۔ تربیت میں AF اور سکما پولیس کے سینئر افسران بھی شامل ہوئے۔

ایسا نہیں کہ فضائیہ کی مشق پہلی بار ہوئی ہو۔ اس سے پہلے گزشتہ سال اکتوبر میں بھی ضلع بیجا پور میں فضائیہ نے ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ کی مشقیں کی تھی۔


تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بستر میں ابھی تک فوج کے ہیلی کاپٹر کا استعمال سکیورٹی اہلکاروں کو ضروری ساز و سامان پہنچانے دوسرے وسائل پہنچانے یا زخمیوں کی منتقلی کے لئے ہوتا رہا ہے۔


کئی بار ماؤنوازوں کی طرف سے ان ہیلی کاپٹروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔  پولیس حکام کے مطابق فوج اپنے ہیلی کاپٹروں سے صرف دفاعی  حملے ہی کرے گی لیکن انسانی حقوق کی تنظیم پولیس کے اس بیان سے سے مطمئن نہیں ہے۔

ٹیگ :

ہندوستان نکسلی مہم حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے