نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مہم کے تعلق سے فکر مند ہے اور اس نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ کی یہ کشتیاں، امریکی جنگ جہاز کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب اسلامی جمہوریہ ایران نے کئی بار واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں غیر ملکی جنگ جہاز کے بارے میں اطلاعات حاصل کرنا اس کا حق ہے اور اگر ان ب ...
مہم 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر شروع ہوئی ہے اور اس دوران عراقی فورسز نے مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
مغربی موصل کی آزادی کی مہم 19 فروری 2017 سے شروع ہوئی جس کے دوران عراقی فورسز نے اس شہر کے مغربی حصے کے 40 فیصد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاص ...
مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ کے حوالے سے عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ داعش کا خود ساختہ نام نہاد خلیفہ شام کی سرحد پر چھپا ہوا ہے۔
کمانڈر ياراللہ نے بتایا کہ شام کی سرحد کے قریب الجزیرہ علاقے میں البغدادي چھپا ہوا ہے اور وہ جھڑپوں کے علاقے میں موجود نہیں ہے۔ عراقی فوج کے اس کمانڈر کا کہنا ...
مہم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ داعش سے موصل کو آزاد کرانا آسان کام نہیں ہے لیکن ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے۔
دوسری جانب مغربی موصل میں عراقی سکیورٹی فورسز نے داعش کا محاصرہ تنگ کر دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر 17 اکتوبر 2016 سے موصل کی آزادی کی مہم شروع ہوئی ہے۔ داع ...
مہم شروع ہوئی جس کے دوران دونوں طرف سے فائرنگ شروع ہوگئی۔ سیکورٹی اہلکاروں کا دعوی ہے کہ ہلاک ہونے والے عسکریت پسندوں کے پاس سے ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔ عسکریت پسندوں سے تصادم کے دوران ہی علاقے میں پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ بے قابو ہجوم کو روکنے کے لئے پہلے آنسو گیس کے گولے داغے گئے۔ کشیدگی روکن ...
مہم کی ذمہ داری قبول کرنے سے کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
پاکستان میں دفاعی امور کے ماہر امجد شعیب نے اس سلسلے میں کہا کہ راولپنڈی میں فوجی ہیڈکواٹر نے فوج اور اسلامی ممالک کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے ایران، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے رابطہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مطلوبہ نتائج کی حصولی ا ...
مہم میں 1800 لوگوں نے علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ پہلے گروہ میں 15 بسوں میں 600 مسلح افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ ادلب کی طرف روانہ ہو گئے۔
صوبہ حماۃ کی مہم اور شدید جھڑپوں کی وجہ سے حمص کے الوعر علاقے سے مسلح مخالفین کے نکلنے میں میں ایک ہفتے کی تاخیر ہوئی ہ ...
مہم شروع ہوئی ہے، جو اپنے آخری مرحلے میں ہے۔
اس مہم میں موصل کے بیشتر علاقے آزاد کرائے جا چکے ہیں اور شہر کے مغربی حصے میں جو اب بھی داعش کے قبضے میں ہے، شدید لڑائی جاری ہے۔
مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی وار میڈیا یونٹ نے بھی کہا ہے کہ ایئر فورس نے مغربی موصل کے 17 تموز علاقے میں عقاب الخلافت نامی داعش کی چھاؤنی کو نشانہ ...