نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نکسلیوں کے ایک حملے میں 7 پولیس اہلکار اور دو شہری ہلاک ہو گئے ہیں- ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق پلامو علاقے میں نکسلیوں نے دھماکہ کر کے پولیس کی گاڑی اڑا دی- اس واقعے میں دو عام شہریوں سمیت 7 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے-
یہ پولیس اہلکار، برسرپیکار سیکورٹی اہلکاروں کی مدد کے ...
نکسلیوں نے سیکورٹی فورس کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں سی آر پی ایف کے 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ الوقت - ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ دنتے واڑہ ضلع میں نکسلیوں نے سیکورٹی فورس کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں سی آر پی ایف کے 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ بارودی سر ...
نکسلی ازم کی جانب جا رہے ہیں اور ناانصافی کے خلاف ہتھیار اٹھا رہے ہیں۔ شیوسینا نے سوال کیا، کیا مراٹھواڑا کے لوگ ایک گھونٹ پانی کے لئے ہتھیار اٹھائیں گے اور دہشت گرد بن جائیں گے۔ ' اداریہ میں کہا گیا، 'اگر ایسا ہوا تو بھارت ماتا کی جئے کا کوئی معنی نہیں رہے گا۔ اگر لوگ خوش رہیں گے تو بھارت م ...
نکسلیوں سے ہے۔ الوقت - ہندوستان کو دہشت گردوں سے زیادہ خطرہ نکسلیوں سے ہے۔ اب یہ بات ایک بین الاقوامی تحقیق میں بھی ثابت ہو گئی ہے۔ گزشتہ سال ہندوستان میں دہشت گردانہ حملوں میں 61 فیصد سے زیادہ لوگ نکسلی حملوں میں مارے گئے۔
یہ صرف ایک اعداد و شمار نہیں ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ نکسلی ہندوستا ...
نکسلیوں کے لئے ایک بہت بڑا نقصان سمجھا جا رہا ہے۔ ملكان گری کے پولیس سپرنٹنڈنٹ متربھان مہاپاترا نے بتایا کہ آندھرا پردیش - اڑیسہ سرحد پر دور دارز کے علاقے چتركونڈا میں یہ جھڑپیں ہوئیں ۔ انہوں نے کہا کہ اڑیسہ پولیس اور گرے ہاؤنڈ کی اس مشترکہ مہم کے بعد جائے وقوعہ سے کچھ خواتین سمیت 24 ماؤنوازوں کی لا ...
نکسلیوں نے حملہ کرکے 11 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ الوقت - ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے بستر علاقے میں نکسلیوں نے حملہ کرکے 11 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
چھتیس گڑھ کے بستر علاقے میں نکسلیوں نے سی آر پی ایف کے ایک دستے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ اس حملے میں گیارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق سی ...