نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کیوبا کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔ الوقت- امریکی صدر باراک اوباما گزشتہ 88 برسوں میں کیوبا کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے ہیں۔
سرد جنگ کے دور سے کئی عشروں سے چلی آ رہی دشمنی کو ختم کرنے والے اپنے اس تاریخی دورے کے تحت اوباما ہوانا پہنچ گئے۔
اوباما نے ہوانا ائیرپور ...
کیوبا کی سرکاری نیوز ایجنسی پرینسا لیٹنا کے ساتھ انٹرویو میں بشار اسد نے یہ تبصرہ کیا۔
شامی صدر نے ذکر کیا کہ قطر اور سعودی عرب جیسے ترکی کے دوست ممالک کی شام کی جنگ میں سب سے زیادہ سازشیں ناکام ہوئی ہیں اور اب وہ حلب کارڈ کھیل رہے ہیں۔
اسد کا کہنا تھا کہ انہوں نے زیادہ سے زیادہ دہشت گردوں کو بھیجن ...
کیوبا بھیج دیا گیا تھا، جہاں سے اس کی ٹیکنا لوجی چین اور روس کے ہاتھ لگنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع مطابق اس غلطی کا مقصد ہیل فائر میزائل کی خفیہ فروخت اور اس کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کا راستہ ہموار کرنا ہوسکتا ہے، جس کے بعد امریکہ اس سے زیادہ جدید میزائل مسلمان ملکوں کو بیچنے کی کوشش کرے گا۔ ہیل فائر میزائ ...
کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما اور سابق صدرفیدل کاسترو کا سنیچر کے روز انتقال ہو گیا۔ الوقت - کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما اور سابق صدرفیدل کاسترو کا سنیچر کے روز انتقال ہو گیا۔
کیوبا کے عظیم انقلابی رہنما اور سابق صدر فیدل کاسترو کا 90 سال کی عمر میں دارالحکومت ہوانا میں انتقال ہو گیا۔ کیوبا کے موجودہ ...
کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی رہنما فیدل کاسترو کو وحشی ظالم قرار دیا ہے۔ الوقت - امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کے سابق صدر اور انقلابی رہنما فیدل کاسترو کو وحشی ظالم قرار دیا ہے۔
کاسترو کے انتقال پر جاری کئے گئے اپنے بیان میں ٹرمپ نے کاسترو کو ایک بے رحم ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے ک ...
کیوبا کی سوویت یونین میں واپسی :
ڈونلڈ ٹرمپ کیوبا کے بارے میں اوباما انتظامیہ نے جو اعلان کیا ہے اس کو ختم کر دیں گے اور کیوبا کے اقتصاد کو بہتر بنانے کے لئے اس کے سامنے کمیونسٹ نظریات کو ترک کرنے کی تجویز پیش کریں گے ۔ کیوبا کے پاس صرف دو ہی آپشن ہوں گے یا تو وہ اپنے علاقائی اتحادی برازیل اور وینز ...
کیوبا کے شہریوں کو شہری حقوق دینے والے قانون کو مسترد کر دیا ہے۔ الوقت - امریکا کے صدر باراک اوباما نے غیر قانونی طریقے سے امریکا ہجرت کرنے والے کیوبا کے شہریوں کو شہری حقوق دینے والے قانون کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے صدر باراک اوباما نے اپنے دور اقتدار کے آ ...
کیوبا، لیبیا، زمبابوے، روسی اور یوکرین اور اسی طرح مشرق وسطی میں امن عمل کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کے سلسلے میں قومی ہنگامی صورت حال جاری رہنے کے عنوان کے تحت امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے سربراہان کے نام ایک خط بھیجا ہے۔ اس خط میں اوباما نے دعوی کیا ہے کہ مشرق وسطی کے امن عمل کے لیے خط ...
کیوبا اور یمن کے ساتھ روس بھی ان ممالک کی فہرست میں ہے جو امریکا کے لئے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا کے صدارتی انتخابات اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیاب کے بعد روس، گزشتہ سے زیادہ امریکا کے لئے خطرہ تصور کیا جاتا ہے۔
ڈیموکریٹ اور امریکا کے ديگر حکام کا یہ خیال ہے کہ ماسکو اور ...