نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کونسل میں اقوام متحدہ کی جانب سے معائنہ کار بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کرتا ہے۔
لنک نے اسی طرح پیر کو اسرائیل کے خلاف اپنی رپورٹ، انسانی حقوق کونسل میں پیش کی۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے فلسطینی قوم کے حقوق کا جائزہ عنوان کو ا ...
کونسل کے صدر کو الگ الگ خط لکھ کر کہا ہے کہ دمشق اور شام کے دیگر علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا مقصد، جنیوا مذاکرات کو متاثر کرنا اور آستانہ مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفی ...
کونسل نے ایک تحقیقاتی ٹیم میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ میانمار میں قتل عام، خواتین کی عصمت دری اور مظالم اور صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات کے بارے میں تحقیقات کر سکے۔
بنگلہ دیشی حکام کا اندازہ ہے کہ میانمار کے بے گھر ہونے والوں میں سے تقریبا چار لاکھ مسلمان ...
کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یمن میں انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار یان اگیلنیڈ نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شرمناک طور پر یمن کے حالات کو ن ...
کونسل کے حکم کے مطابق ایران ان تمام امریکی كپنيوں پر پابندی عائد کرتا ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شدید ملوث ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام 15 کمپنیاں مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جرائم میں یا تو شامل رہی ہیں یا پھر اس کے ساتھ تعاون کر رہی ہی ...
کونسل میں یہودی كالونيوں کی تعمیر پر تنقید جیسی کسی قرارداد کو دوبارہ منظور نہیں ہونے دینا چاہئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کرکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی غیر قانونی کالونیوں کی تعمیرات کی تنقید کی تھی۔ امریکہ اس قرارداد پر ہوئی ووٹنگ میں غیر جانبدار رہ ...
کونسل نے 28 مارچ 2017 کو صوبے کی سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ کردستان علاقے کا پرچم لگانے کے حق میں ووٹ دیا تھا جس پر عراقی حکومت اور كركوک کے تركمن قبائل نے سخت اعتراض کیا تھا۔
کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں ہوئے کیمیائی حملے کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کو سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔
یہ اجلاس شام میں دہشت گردوں کے اہم حامیوں کے طور پر برطانیہ، فرانس اور امریکہ کی کوششوں سے منعقد ہوا لیکن شام کی حک ...
کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے ...
کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے کے معاون ولادیمير سافرینكوف نے بھی اس حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خود مختار ملک پر کیا جانے والا ہر قسم کا فوجی حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے ...