نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کولمبیائی ایجنٹوں کا کمانڈر کارل، سعودی فوج کا کمانڈر کرنل عبداللہ السھیان، اور اماراتی فوج کے کئی کمانڈر منجملہ سلطان بن ہویدان شامل ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب، امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے ایجنٹوں کے ذریعہ یمنی عوام کے خلاف بھیانک اور خوفناک جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔ یمنی فوج اور عوام ...
کولمبیا میں بھی ہزاروں حاملہ خواتین کے زکا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکی ملک کولمبیا کے صحت کے قومی ادارے نے ملک بھر میں 20 ہزار 297 افراد کے زکا وائرس سے متاثرہونے کی تصدیق کی ہے جن میں 2 ہزار116 حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔ کولمبیا میں زکا وائرس سے متا ...
کولمبیا نے اپنے ملک سے راستہ دینے سے انکار کر دیا۔اس وقت شمالی کولمبیا میں قوم پرستی اور آزادی کی تحریک بھی زوروں پر تھی، اسی موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکا نے بھی ان کی حمایت کردی اورایک نئے ملک کا اعلان کر دیا گیا۔
ان دنوں خبروں میں اس ملک کا کافی چرچہ ہو رہا ہے۔ ایک طرف جہاں اس ملک کا & ...
کولمبیائی اور اسٹریليائی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ یمن پر سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے حملے شروع ہونے کے وقت سے اب تک بلیک واٹر کی دسیوں ایجنٹ مارے جا چکے ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے اپنے فوجیوں کے مارے جانے کے بعد ان کرائے کے فوجیوں کو یمن میں لڑنے کے لئے بلایا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے نو عرب ممالک ...
کولمبیا کی حکومت اور بائیں بازو کے باغیوں کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہو گیا ہے۔ الوقت - کولمبیا کی حکومت اور بائیں بازو کے باغیوں کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہو گیا ہے۔
اس امن معاہدے کے بعد کولمبیا میں گزشتہ 52 برسوں سے جاری جدوجہد رسمی طور سے ختم ہو جائے گا۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی یورپی یونین نے ک ...
کولمبیا کو ملا کر کل ارکان کی تعداد 538 ہو جاتی ہے۔ یہی 538 رکن صدر کا انتخاب کرتے ہیں۔ جسے 270 یا اس سے زیادہ ووٹ ملیں گے، وہ صدر بن جائے گا۔ اکثریت حاصل کرنے کے لئے 538 میں 270 ووٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔ 270 الیكٹورل کالج ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار صدارتی عہدے کا حلف اٹھاتا ہے۔
کولمبیا میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ٹرمپ اوکلاہوما، مسیسپی، فلوریڈا، پنسلوانیا اور نیو ہیمپشائر میں کامیاب رہے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ ہلیری کلنٹن سے آگے ہیں۔ ٹرمپ کو 150 الیكٹورل ووٹ اور ہلیری کو 122 میں برتری حاصل ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق، 38 الیكٹورل ووٹ والی ریاست ٹیکسا ...
کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنا یا رات گئے کھانے کی عادت ہارٹ اٹیک یا فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔
تحقیق میں ثابت کیا گیا کہ کھانے کے اوقات بھی درحقیقت غذا کے معیار جتنے اہمیت رکھتے ہیں۔ تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ اس کا سبب یہ ہے کہ ایک سے دوسرے کھانے کے درمیان طویل وقفہ ا ...
کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 250 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ الوقت - کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 250 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
رات بھر ہوئی شدید بارش کی وجہ سے دریاؤں میں پانی بھر گيا ہے اور ساحلوں کو ت ...