نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کوئٹہ میں جمعرات کو ایک ہسپتال کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں جمعرات کو ایک ہسپتال کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔
ذرغون سڑک کے کنارے الخیر ہسپتال کے پاس ہوئے اس حملے می ...
کوئٹہ کے بعد ایک ہفتے کے دوران سیاسی اور عسکری قیادت کے تیسرے اجلاس میں ملکی سرحدوں کا انتظام بہتر بنانے کے لیے سول آرمڈ فورسز کے 29 نئے ونگز بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڑ پرپولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے سے دو پولیس اہلکار ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق معمول کی گشت پر معمور پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نیتجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ زخمی افراد کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا،زخمیوں میں 5 پول ...
کوئٹہ میں مظاہرے کئے۔ طاہر القادری نے بھی ملک میں اسلام آباد حکومت کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنے مظاہروں کا دائرہ وسیع کرنے پر تاکید کی۔ یہ مظاہرے تحریک قصاص کے عنوان سے پورے پاکستان میں شروع ہوئے اور عوام نے اس مظاہروں میں دو سال پیش لاہور میں اپنے ساتھیوں کی ہلاکت کا قصاص لینے کا مطالبہ ...
کوئٹہ میں بس پر دہشت گردانہ حملے میں 4 خواتین شہید اور ایک زخمی ہوگئی۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بس پر دہشت گردانہ حملے میں 4 خواتین شہید اور ایک زخمی ہوگئی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بس پر حملہ کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پود کلی میں ہوا۔ بس شہر سے ہزارہ ٹاؤن جارہی تھی۔
...
کوئٹہ، راولپنڈی اور فیصل آباد میں پہلے ہی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ پنجاب کے 10 اضلاع لاہور، راولپنڈی، ملتان فیصل آباد، گجرانوالہ، جھنگ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ کراچی کے علاوہ حیدر آباد، شکار پور، خیر پور، سکھر اور جیکب آباد کو بھی انتہائی حس ...
کوئٹہ جانے کے منتظر ہیں۔ مذکورہ زائرین کو کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر بنیادی ضروریات کی شدید کمی کا بھی سامنا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زائرین، ایران اور عراق کی زیارت کرکے کوئٹہ تافتان کے علاقے سے پاکسان میں داخل ہوئے جہاں سیکورٹی کی شدید کمی کی وجہ سے انہیں پاکستان ہاوس میں روک لیا گیا۔ زائرین ...
کوئٹہ شہر میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ٹریننگ لے رہے 59 سے زائد جوان جاں بحق ہو گئے ۔ الوقت - پاکستان کے بلوچستان صوبے کے کوئٹہ شہر میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ٹریننگ لے رہے 59 سے زائد جوان جاں بحق ہو گئے ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جاں بحق ہونے ...
کوئٹہ سے 62 بسوں کا ایک قافلہ عزاداروں کو لے کر کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوا ہے۔
اب تک تیس ہزار پاکستانی عزادار ایران کے سرحدی شہر زاہدان پہنچ چکے ہیں۔ یہ عزادار، کربلا میں چہلم کے پروگرام میں شرکت کرنے کے بعد دوبارہ ایران لوٹیں گے اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی برسی میں شرکت کریں گے۔
کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سعودی حکام اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لے اتحادی افواج کے سب سے اعلی عہدے کو قبول کیا ہے اور انہیں توقع ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب اس خدمت کے مقابلے میں ان مالی حمایت کریں گے۔
مولانا قاری عبدالرحمن نے اسی طرح تمام سیاسی و مذ ...