نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر کے کئی علاقوں میں آج کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
نماز جمعہ کے پیش نظر کرفیو نافذ کیا گیا۔ اس وجہ سے جمعہ کو بھی معمولات زندگی بری طرح متاثر رہی۔ برہان وانی کی موت کے بعد یہ 56 واں دن ہے جب سری نگر میں کرفیو ہے۔
ایک پولیس افسر ...
کرفیو جاری رہا۔ باقی کشمیر میں کرفیو جیسی پابندیاں لاگو رہیں، جہاں 57 دنوں سے معمولات زندگی مفلوج بنی ہوئي ہے۔
پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ 24 سالہ باسط احمد اہنگر کو اننت ناگ کے ضلع ہسپتال لایا گیا جو جھڑپ کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔ وہ زخموں کی تاب نہ لا سکا اور مر گیا۔
پولیس کے ایک افسر نے بتایا ...
کرفیو جاری ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے ۔
شوپیاں ضلع میں کشمیریوں نے ایک ریلی نکالی جس میں انہوں نے ہندوستان مخالف نعرے لگائے۔ ادھر سرینگر سمیت وادی کے دیگر چھوٹے اور بڑے شہروں میں ہندوستان مخالف مظاہرے جاری ہیں اور سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بہت کشمیری زخمی ہو گئے۔
دوسری طرف ...
کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ اس درمیان سکیورٹی فورسز نے سید علی شاہ گیلانی کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی ہے۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے۔
پولیس افسر نے بتایا کہ نماز جمعہ کے بعد پرتشدد احتجاج کے خدشہ کی وجہ سے احتیاطی طور پر وادی کے بڑے شہروں اور سرینگر کے کئی مقامات میں کرفیو لگا دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ م ...
کرفیو اور بیری كیڈنگ کی پرواہ کئے بغیر کئی علاقوں میں امام حسین (ع) کی یاد میں جلوس نکالنے کی کوشش کی جس پر ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے حملہ کر دیا۔
کشمیر سے موصولہ خبروں کے مطابق مقامی حکام نے دیر رات وادی کشمیر کے شیعہ اکثریت علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا تھا جہاں سے 8 محرم الحرام کو جلوس نکلنے ...
کرفیو نافذ رہے گا جب تک دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ عراقی فوجی یونٹس الرطبہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں تعینات ہو گئی ہیں اور داعش کے عناصر کو تلاش کر رہی ہے۔
عراقی رضاکار فورس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر الرتبہ شہر پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے انہیں شدید نقصان پہنچایا۔
ا ...
کرفیو نافذ کر دیا۔
در ایں اثنا صلاح الدین صوبے کے تكريت شہر کے جنوب میں آب و ہوا کے دفتر کے دروازے پر دھماکہ ہوا جس میں 7 عام شہری جاں بحق اور 15 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
عراق میں مختلف محاذوں پر فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش اپنی شکست کا بدلہ لینے کے لئے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ...
کرفیو نافذ کر دیں گے۔ ان کے دور اقتدار میں طلباء، سیاہ فاموں کی تحریک اور وال اسٹریٹ پر قبضہ کرنے والی تحریکوں کے مظاہروں میں شدت آئے گی۔
سیاست :
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان واقعات کی وجہ سے برسر اقتدار اتحاد میں شدید اختلافات پیدا ہو جائیں گے اور کانگریس اور وائٹ ہاوس میں ریپبلکن پارٹی کے ...
کرفیو نافذ کر دیا گیا تھا اور مسلح افراد کو تلاش کرنے کے لئے سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور، سکیورٹی فورس پر حملہ کرنے کے بعد کسی نامعلوم مقام پر چھپ گئے تھے۔
اردن کے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کے دوران 4 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ...