نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فلسطین کے مشرقی بیت المقدس کے "باب العامود" علاقے میں بدھ کو اسرائیل پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ الوقت - فلسطین کے مشرقی بیت المقدس کے باب العامود علاقے میں بدھ کو اسرائیل پولیس نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ...
کردار کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ اس قسم کی صورت میں پاکستان کو آل سعود کے جرائم میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔
نورزئی نے مزید کہا کہ ایسی صورت میں کہ جب امریکہ بہت سے اسلامی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پر خاموشی کیوں اختیار ...
کردار کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بغداد، تہران کے ساتھ ہمیشہ تعاون پر زور دیتا ہے۔
روئٹرز کی جمعے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے الحرۃ ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کے اقتصادی اور تجارتی تعلقا ...
کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
اے پی پی سے انٹرویو میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نے علاقے میں امن کے لئے ہر طرح کے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ثالثی کے بارے میں ابھی تک پاکستان یا ہندوستان کی جانب سے ان سے باضابطہ درخواست نہیں کی گئی ہے۔ ا ...
کردہ 33 روزہ جنگ کے بعد سید حسن نصراللہ نے تاریخی خطاب کیا تھا۔ یہ بات صیہونی حکومت کے حکام کے بیانات میں بلا واسطہ دکھائی دیتی ہے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت اتوار کو نئے میزائل سسٹم کی رونمائی کے حوالے سے خوش نظر آ رہی تھی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے اس میزائل سسٹ ...
کرد عہدیدار نے بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔ الوقت - ایک کرد عہدیدار نے بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ موصل سے کس طرح فرار کرنے میں کامیاب ہوا۔
عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش ...
کردار ادا کر سکتی ہیں۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سعودی عرب اور ایران، دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن اسلامی اتحاد کے بعد ہمیں احتیاط سے فیصلے کرنے ہوں گے جبکہ کسی ایک فریق کی جانب رجحان اچھا نہیں ہوگا۔
تہمينہ جنجوعا نے کہا کہ ایران سے تعلقات م ...
کردوں سے کہا ہے کہ وہ کرکوک شہر میں کردستان کے علاقے کے پرچم کو اتار لیں۔ الوقت - ترکی کے صدر نے عراق کے کردوں سے کہا ہے کہ وہ کرکوک شہر میں کردستان کے علاقے کے پرچم کو اتار لیں۔
ایسنا کی رپورٹ کے مطابق، اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے عراقی کردوں سے مطالبہ کیا ہے ...
کردار کو اس لئے منسوخ کرتا ہے کیونکہ وہ علاقے میں امن نہیں چاہتا اور علاقے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لئے امریکہ کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کو ہندوستان نے مسترد کر دیا ہے۔