نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں اور رضا کار فورس نے ملک کے جنوبی علاقوں میں 7 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
بدھ کو ہی یمنی فوج نے سعودی عرب کے عسیر صوبے میں سعودی فوجیوں کے ایک ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ 2 برسوں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ملک یمن پ ...
چین نے حال ہی ایک حکم جاری کیا ہے کہ شین کیانگ صوبے میں اب کوئی بھی شخص غیر معمولی داڑھی نہیں رکھے گا۔ الوقت - چین نے حال ہی ایک حکم جاری کیا ہے کہ شین کیانگ صوبے میں اب کوئی بھی شخص غیر معمولی داڑھی نہیں رکھے گا۔
اس حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین کے عمومی مقامات پر خواتین کے برقع پہننے پر ...
چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں توسیع ہو رہی ہے اور موجودہ وقت میں عراق میں بالخصوص مقدس مقامات اور شہروں میں لاکھوں ایرانی زائرین کی وجہ سے ملک کے کچھ صوبوں سے بے روزگاری ختم ہو گئی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے علاقائی مسائل اور کچھ ممالک میں پائی جانے والی ...
چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حماۃ میں دہشت گردوں اور مسلح گروپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بیجو اور الغربال علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ دس دنوں تک شدید جھڑپوں کے بعد اس صوبے کے زیادہ تر علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے ...
چینل کے رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ پہلے گروہ میں 15 بسوں میں 600 مسلح افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ ادلب کی طرف روانہ ہو گئے۔
صوبہ حماۃ کی مہم اور شدید جھڑپوں کی وجہ سے حمص کے الوعر علاقے سے مسلح مخالفین کے نکلنے میں میں ایک ہفتے کی تاخیر ہوئی ہے۔
مسلح گروہوں کے نکلنے کا یہ تیسرا اور آخری مرحلہ ہے۔ صو ...
چینی صدر شی جن پنگ کی میزبانی کرنے کے صرف چند دن پہلے ٹرمپ نے فنانشل ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں یہ تبصرہ کیا ہے۔
اتوار کو ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ ملاقات میں وہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا مسئلہ اٹھائیں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر جنپنگ کا بہت ...
چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی علاقوں میں عمارتوں میں چھپے دہشت گردوں پر شدید بمباری کی۔
اسی طرح شام کے جنوبی علاقے درعا اور اس کے نواحی علاقوں میں فوج کے جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 20 دہشت گرد مارے گئے جبکہ النصرہ فرنٹ کا ہیڈکو ...
چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے جد و جہد میں عراق کسی بھی غیر ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حمایت فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ ...
چینل کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذریعے نے بتایا کہ جمعرات کو مغربی بغداد کے حصوۃ ابو غریب علاقے کے بازار کے قریب کار بم کا دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
اس ذریعے نے بتایا کہ جنوبی بغداد کے المدائن علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے سی ...
چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
...