نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
چوری قرار دیا ہے۔ امریکہ میں بے بنیاد الزامات اور بغیر ثبوتوں کے ایران سے تاوان لینے کے فیصلے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے حکومت کو پابند کیا کہ وہ 1953 میں ایران میں امریکی تعاون سے ہونے والی فوجی بغاوت، امریکہ کے تعاون سے ایران کے خلاف آٹھ سالہ جنگ، ایران کے تیل بردار جہازوں پر ...
چوری اور جرائم میں ان کے استعمال کا موضوع، ایسے موضوعات ہیں جو آجکل اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں سرخیوں میں ہے۔ ہر سالہ اسرائیلی فوج کے سیکڑوں ہتھیار اور گولہ بارود فوج کے گودام سے غائب ہو جاتے ہیں اور تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ ان ہتھیاروں کی چوری اور فروخت میں اسرائیلی فوجیوں اور حکام ملوث ہیں۔ & ...
چوری اور امتحانات میں خلل ڈالنے جیسی کچھ کشیدگی پھیلانے والی کاروائیاں کی تھیں، جس کے بعد فوج نے بھی جوابی کاروائی کی تھی۔ شام کی فوج کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ اگر دوبارہ اس طرح کی کاروائی ہوئی تو اس بار فوج کا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔
چوری کا الزام عائد کیا اور ان سے اپنا انکم ٹیکس ریٹرن منظر عام پر لانے کو کہا جس پر ٹرمپ نے کہا کہ جب کلنٹن اپنے فون سے ڈیلیٹ کئے گئے 30 ہزار ای میل منظر عام پر لائیں گی تو وہ بھی اپنا ریٹرن دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ ہلیری کلنٹن نے تسلیم کیا کہ ان سے ای میل ڈیلیٹ ہونے کے معاملے میں غلطی ہوئی تھی او ...
امریکا کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے تقریبا دو دہائیوں سے ٹیکس ادا ہی نہیں کیا ہے۔ الوقت ۔ امریکا کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے تقریبا دو دہائیوں سے ٹیکس ادا ہی نہیں کیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ...
چوری کے واقعات میں اضافہ بھی ہے جس نے یورپ کے مقامی افراد کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہی سبب ہے کہ مہاجرین کو قبول کرنے والی حکومتیں بھی اپنے بجٹ سے جو ٹیکس سے پورا کیا جاتا ہے، اپنے بن بلائے مہمان کی خدمت کرنے اور ان کو سہولیات فراہم کرنے پر مجبور ہیں۔
ان حالات میں مہاجرت کو محدود کرنے کے لئے ...
چوری اور لوٹ مار میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس دہشت گرد گروہ میں شامل ہونے والے زیادہ تر لوگوں کا ہدف زیادہ سے زیادہ پیسے کمانا ہے۔
انہوں نے اسی طرح فلسطین کے مسئلے کے بارے میں کہا کہ عربوں کی جانب سے امن کی پہل ایسی ہو کہ فلسطینیوں کو وہ سرزمین مل جائے جو ان کا حق ہے۔ ایسا کرنے سے اس علاقے کی مشکل ح ...
چوری کے علاوہ ہنڈوراس میں کمس لڑکیوں کا جنسی استحصال بھی کیا ہے۔ الوقت - ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ پینٹاگن کے اہلکاروں نے خفیہ حکومتی دستاویزات کی چوری کے علاوہ ہنڈوراس میں کمس لڑکیوں کا جنسی استحصال بھی کیا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی آج کی رپ ...