:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا، دونوں امیداروں میں براہ راست بحث، الزامات کا سلسلہ جاری

Tuesday 27 September 2016
امریکا، دونوں امیداروں میں براہ راست بحث، الزامات کا سلسلہ جاری

الوقت - امریکا میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں ہیلری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان معیشت، سیاست اور سیکورٹی جیسے تین بنیادی مسائل پر پہلی براہ راست بحث ہوئی ہے۔

نیویارک کی ہافسٹرا یونیورسٹی میں ہونے والی اس بحث میں دونوں امیدواروں نے مذکورہ تینوں موضوعات کے بارے میں اپنے مواقف پیش کئے اور ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے۔  ریپبلکن امیدوار ٹرمپ نے الزام لگایا کہ ہلیری کلنٹن کے پاس روزگار مہیا کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے اور نوکریاں امریکا سے باہر جا رہی ہیں۔ ٹرمپ نے توانائی کے شعبے میں بھی امریکی حکومت کی پالیسیوں کو ناکام اور بے روزگاری میں اضافے کا سبب قرار دیا اور کہا کہ اوباما انتظامیہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن نے وعدہ کیا کہ وہ سرمایہ کاری میں اضافہ کریں گی اور ایک کروڑ روزگار کے مواقع پیدا کریں گی۔ انہوں نے ٹرمپ پر ٹیکس چوری کا الزام عائد کیا اور ان سے اپنا انکم ٹیکس ریٹرن منظر عام پر لانے کو کہا جس پر ٹرمپ نے کہا کہ جب کلنٹن اپنے فون سے ڈیلیٹ کئے گئے 30 ہزار ای میل منظر عام پر لائیں گی تو وہ بھی اپنا ریٹرن دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ ہلیری کلنٹن نے تسلیم کیا کہ ان سے ای میل ڈیلیٹ ہونے کے معاملے میں غلطی ہوئی تھی اور وہ دوبارہ ایسا نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ روزگار میں اضافہ اور قومی سلامتی کی مضبوطی ان کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

ٹیگ :

امریکا امیدوار ریپبلکن پارٹی بحث

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے