نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراقی فوج مشرقی موصل کے وسیع علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا چکی ہے اور اب وہ مغربی علاقے کی جانب پیشرفت کر رہی ہے۔
اس سے پہلے 8 جنوری کو جنرل یار اللہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا تھا کہ فوج نے موصل کے مزید علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے جس کے دوران کم سے کم 277 دہشت گرد ہلاک ہوئے ...
چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام کی فوج نے اسی طرح جمعے کو شدید جھڑپوں اور درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد صوبہ حمص کے قريتين شہر کے شمال مشرقی اسٹرٹیجک راستے کو آزاد کرا لیا ہے۔
در ایں اثنا شام کی فوج کے وار میڈیا محکمہ نے رپورٹ دی ہے کہ فوج کے جوانوں نے جمعے کو مشرقی حمص کے مضافاتی عل ...
چنگل سے شام کے علاقوں کو آزاد کرانے کی مہم کے پیچھے بنیادی خواہش یہ ہے کہ شام کے آزاد ہونے والے علاقوں کو شام کے مخالفین کے حوالے کیا جائے اور ایران، حزب اللہ اور شامی حکومت کے ان علاقوں پر قبضے کو روکا جائے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شام میں تباہی کا ذمہ دار بشار اسد کو قرار دا اور ایک بار پھر تا ...
چنگل سے موصل سٹی کی مکمل آزادی، عراق کا اہم نکتہ ثابت ہو سکتا ہے۔ موصل سٹی کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی اور فوج نے اس آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ حالیہ کچھ برسوں کے دوران عراقیوں کے لئے سب سے اہم مسئلہ داعش سے نجات پانا تھا لیکن اس گروہ ...
چنگل سے آزاد کرا لیا۔
شامی فوج کے اس آپریشن میں داعش کے متعدد غیر ملکی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی فوج کی اس کاروائی میں دہشت گردوں کی متعدد گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان بھی تباہ ہوئے ہیں۔
شامی فوج نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حلب کے مضافات ...
چنگل سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔
پیر کو بھی عراقی فورسز نے پولیس ہیڈکوارٹر، کورٹ، پانی و بجلی بورڈ کی عمارتوں، صمود محلے اور حریت پل کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا تھا۔ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تقریبا دو ہفتے پہلے مغربی موصل میں فوجی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس ...
چنگل سے موصل شہر کی آزادی، عراق اور شام سے دہشت گرد گروہ کے مکمل صفائے کے معنی میں ہے۔
الجبوري نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ عراق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سفر امریکہ کے اشارے پر انجام پایا اور عراقی قوم نے اس سفر کا خیر مقدم نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ ج ...
چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراقی رضاکار فورس نے منگل کو مغربی موصل میں العكيدات علاقے میں داعش کے ساتھ ہونے والی شدید جھڑپوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
موصل شہر کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر ياراللہ نے اس سے پہلے اعلان کیا تھا کہ عراق کی فیڈرل پولیس نے العكيدات علاقے کو آزاد کرا لیا ہے اور اس کی عما ...
چنگل سے تقریبا آزاد ہو چکا ہے اور یہ گروہ اپنی فتح کی جو تصاویر شائع کر رہا ہے وہ غیرحقیقی ہیں جن کے ذریعے عراقی فورسز کے حوصلے پست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
اس سے پہلے صوبہ دیالہ کے سنی وقف بورڈ کے سربراہ طہ مجمعی نے کہا تھا کہ صوبے کی سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہو جانے کی وجہ سے مساجد کو نماز اور د ...