نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
چار سال سے یاسین کی تلاش کر رہا تھا۔
پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس سال موسم بہار میں ہلمند میں 300 امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے جو طویل عرصے سے طالبان اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا مرکز رہا ہے۔
چارہ نہیں ہے۔ انہوں نے پاکستان اور چین کے تعلقات میں توسیع کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان ہمارے لئے دو محاذ تیار کر رہا ہے تو اسے بھی دو محاذوں کا سامنا ہے اور یہ ہندوستان کے لئے مشکل ساز بن جائے گا۔
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ ہم مقابلے کے بجائے تعاون میں یقین رکھت ...
چاروں طرف سڑکوں کو بھی بلاک کر دیا۔
سرچنگ اور انویسٹی گیشن کے دوران صدر اور نائب صدر نے اپنے معمولات کے کام جاری رکھے تھے۔
ون امریکہ نیوز چینل کے رپورٹر ٹرے ينگسٹ نے کہا کہ ایک خفیہ ایجنٹ نے مجھے بتایا کہ ایک شخص وائٹ ہاؤس پہنچا اور بم ہونے کا دعوی کیا۔ اس کے بعد اس شخص کو ایجنسی نے گرفتار کر لیا۔
چار دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر شیعہ اکثریتی علاقے العواميہ پر حملہ کر دیا جس میں دو نوجوان جاں بحق اور کم از کم چار دیگر زخمی ہو گئے۔
لبنان کی العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ یہ حملہ علاقے میں امن ...
چار زخمی افراد کو اسپتال بھیجا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
دوسری جانب سینئر پولیس افسر بلال افتخار کے مطابق ایک زخمی شخص نے بتایا کہ درگاہ کے قبضے کو لے کر متولیوں کے دو گروہ میں تصادم ہو گیا۔ پولیس افسر نے کہا کہ اس واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چھ ارکان سمیت دونوں گروہوں کے 20 افراد ہ ...
چار کی حالت نازک ہے۔ دھماکے کے وقت پاکستان کی فضائیہ کا ایک اہلکار اپنی بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار وہاں سے گزر رہا تھا۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔