نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پیغام ہے اور ہم اس بات کی اجازت کبھی بھی نہیں دیں گے کہ اس حملے کا جواب نہ دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی حالت میں کہ امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہو رہے ہیں، شام کی حکومت اس حملے کو دہشت گردوں کا واضح پیغام سمجھ رہی ہے۔
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی مستو ...
پیغام کو داعش کے دیگر ارکان تک پہنچا دیں۔
بغدادی کی الوداعی تقریر میں داعش کے دہشت گردوں کو حکم دیا گیا ہے کہ اگر وہ عراقی فوجیوں کے محاصرے میں آ جائیں تو خود کو دھماکے سے اڑا لیں۔
داعش کے سرغنہ نے عراق اور شام میں بڑے پیمانے پر تشدد میں ملوث تکفیری دہشت گردوں سے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں اور جنگلوں ...
پیغام دے دیا گیا ہے۔
2- سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور ریاض کے حکام ایران کے خلاف ممالک کو جمع کرنے کے لئے جو مسلسل دورے کر رہے ہیں، اس سے یہ یقین ہو جاتا ہے کہ ایران کی مشرقی سرحدیں اس ملک کے لئے کبھی بھی خطرناک ثابت نہيں ہوں گی، خاص طور سے یہ کہ پاکستان کا رد الفساد ایران مخالف دہشت گرد گروہ ج ...
پیغام گیا ہے کہ داعش خاتمے کے قریب ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دفاعی اور فوجی ساز و سامان کی چھٹی بین الاقوامی نمائش منعقد ہوئی جس میں دنیا کے 21 ممالک کی 80 کمپنیوں نے شرکت کی ۔
یہ نمائش پانچ مارچ اتوار کے روز سے شروع ہوئی جو پیر کو ختم ہوئی۔ اس نمائش میں ایرانی دفاعی صنعت اور اس ...
پیغام ساری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ وزیر دفاع دہقان نے کہا کہ ایران کی دفاعی توانائیوں کی توسیع نے دشمنوں سے ممکنہ تصادم کی صورت میں فتح کو پہلے ہی سے یقینی بنا دیا ہے۔
وزیر دفاع حسین دہقان نے کہا کہ مشرق وسطی اور دنیا میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے دنیا کی بڑی طاقتیں مسلسل کوشش کر رہی ہیں اور ...
پیغام دیا ہے کہ شمالی کوریا ایک نیا سیٹلائٹ راکٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
كےسی این اے نے کہا ہے کہ نئے انجنوں کے تجربات سے بیرونی خلا میں پیشرفت کے شعبے میں عالمی سیٹلائٹ نصب کرنے کی صلاحیت کے لئے ضروری سائنسی اور تکنیکی بنیاد رکھنے میں مدد ملے گی۔
دوسری طرف امریکہ کے نئے وزیر خارجہ ریکس ٹیلر ...
پیغام سناتی ہے۔
عید کے مبارک موقع پر رائج بہترین رسومات میں عزیز و اقارب سے ملاقات ہے۔ اس رسم پر اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ نوروز، عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے ملاقات اور اپنے دل کی بات بیان کرنے کا بہترین موقع ہے جو خاندانوں کے درمیان لوگوں کے تعلقات کو مزید مضبوط ...
پیغام ہے وہیں اس سے تکفیری دہشت گردوں کی حامی صیہونی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
ميڈل ایسٹ آئی کے مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل مکمل طور حزب اللہ لبنان کی کارروائیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے کیونکہ اس کو خوف ہے کہ ان جدید ڈرونز کا استعمال حزب اللہ اسرائیل کے خلاف بھی کر سکتی ہے۔
اس سوشل ویب سائٹ نے ایک و ...