نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پناما پیپرز عالمی لیڈروں کے لئے درد سر بن گیا ہے۔ الوقت - پناما پیپرز عالمی لیڈروں کے لئے درد سر بن گیا ہے۔
غیر قانونی طریقے سے اپنا پیسہ بیرون ملک منتقل کرنے کے ملزم لیڈروں کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ ادھر آئس لینڈ کے وزیر اعظم کا نام بھی ان دستاویزات میں آنے پر پیر کو ہزاروں ...
پناما پیپرز میں آئس لینڈ کے وزیر اعظم کا نام سامنے آنے کے بعد حکمراں اتحاد نے وزیر زراعت سگردرانگی جوہانس کو نیا وزیر اعظم بنایا اور قبل از وقت انتخابات کو ممکن بنانے کا اعلان کیا۔ جہاں یک طرف پناما لیکس کا پہلا شکار بننے والے آئس لینڈ کے وزیر اعظم گن لاگسن مستعفی ہونے کے بعد گھر جا چکے ہیں وہیں دوس ...
پناما پیپرز انکشافات کے بعد عالمی سطح پر بے چینی بڑھ گئی ۔ الوقت - پناما پیپرز انکشافات کے بعد عالمی سطح پر بے چینی بڑھ گئی ہے اور مختلف ممالک کے سربراہاں اور سیاستدانوں کے نام بد عنوانی کے معاملات سے جڑنے پر ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جمعے اور سنیچر کو لندن میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے خلاف کئ ...
پناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر صنعت خوسا مانوئیل سوریئا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ الوقت - جمعے کو پناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر صنعت خوسا مانوئیل سوریئا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
خوسا مانوئل سورئیا کے مطابق انھوں نے پارلمینٹ کی اپنی رکنیت بھی ختم کر دی ہے جبک ...