نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پالمیرا کی 2000 سال پرانی تاریخی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق، داعشی تکفیری دہشت گردوں نے کل شام کے تاریخی شہر پالمیرا میں واقع بعل شمین نام کی تقریبا 2000 سال پرانی عمارت میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا ہے۔
شام کے انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے بھی اس ...
پالمیرا میں بھی شامی فوجیوں نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے کم از کم بیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا -
واضح رہے کہ شام میں مارچ دو ہزار گیارہ سے جاری بحران میں اب تک تقریبا ڈھائی لاکھ افراد مارے جا چکے ہیں -
پالمیرا اور اس کے اطراف کی تاریخی عمارتوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ داعش دہشتگرد گروہ کو ترکی سے ملی سرحد پر کرد علاقوں میں سب سے زیادہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ کوبانی اور تل ابیض اس گروہ کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے اور اب وہ براہ راست ترکی کی سرحد تک دسترسی نہیں رکھتا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ آئندہ برسوں میں ...
شام کا تاریخی شہر پالميرا دہشت گرد گروہ داعش سے آزادی ہونے کے قریب ہے الوقت - شام کا تاریخی شہر پالميرا دہشت گرد گروہ داعش سے آزادی ہونے کے قریب ہے۔
روس کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بدھ کو بتایا ہے کہ شام کی فوج اور رضاکار فورس نے تدمر یا پالميرا شہر کے قریب واقع حیا کے پہاڑی علاقوں کو دہشت گردوں کے وج ...
شامی فوج اور رضاکار فورس نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے، تاریخی شہر تدمر یا پالميرا کو پوری طرح آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - شامی فوج اور رضاکار فورس نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے، تاریخی شہر تدمر یا پالميرا کو پوری طرح آزاد کرا لیا ہے۔
شام کے میڈیا ذرائع نے اتوار کو اعلان کیا کہ&nbs ...
پالمیرا کو داعش کے دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا۔ الوقت - شام کی فوج نے تاریخی شہر پالمیرا کو داعش کے دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا۔
پالمیرا کی آزادی کے آپریشن کا آغاز مارچ کے شروع میں ہوا تھا اور تین ہفتے کی پیچیدہ کاروائی کے بعد شام کی فوج اور رضاکار فورس اس شہر میں داخل ہونے میں کامیاب ...
پالمیرا جیسے اہم شہر کو اپنے قبضہ میں لینے میں کامیاب رہی ہے۔ اسی وقت رایٹرز میں یہ خبر بھی شایع ہوئی تھی جس میں امریکی حکام نے یہ کہا تھا کہ ہم شام میں مزید اسپیشل فوج بھیجنے پر غور کریں گے۔البتہ اس تاکید کہ ساتھ کہ شام میں ہماری فوج زمینی جھڑپوں میں شرکت نہں لڑےگی بلکہ صرف داعش کے خلاف جنگ ک ...
پالمیرا شہر پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو شمالی شام کے حلب شہر میں شامی فوج کی پیشرفت پر رد عمل قرار دیا۔ الوقت - شام کے صدر بشار اسد نے تدمر یا پالمیرا شہر پر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو شمالی شام کے حلب شہر میں شامی فوج کی پیشرفت پر رد عمل قرار دیا۔
بشار اسد نے رشیا ٹوڈے سے انٹرويو میں تدمر ...
پالمیرا یا تدمر شہر پر داعش کا قبضہ، امریکا کی سربراہی میں داعش مخالف اتحاد اور روس نیز شام کی فوج کے درمیان ہماہنگی نہ ہونے کا نتیجہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے شام کے مسئلے میں ہمیشہ سے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
روس کے صدر نے کہا کہ ترکی کے صدر سے ہونے والی سمجھوتے کی بنیاد پر ...
پالمیرا کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے پوری طرح آزاد کرا لیا گیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ تاریخی شہر تدمر یا پالمیرا کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے پوری طرح آزاد کرا لیا گیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پالميرا شہر پر کنٹرول روس کے فضائی حملوں ...