نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ٹریننگ کیمپوں میں فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ الوقت - یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ کے محاذ پر جانے کے لئے بڑی تعداد میں جوان تیار ہیں اور یہ جوان ٹریننگ کیمپوں میں فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
پیر کو یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے المنار ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا، سانحہ صنعا سانحہ کے ...
ٹریننگ دینے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
اس سے پہلے افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزيری نے واقعہ کو اندرونی حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ فوجی یونیفارم میں ایک حملہ آور نے فائرنگ کرکے نیٹو سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی کو ہلاک اور پانچ کو زخمی کر دیا۔
ٹریننگ مسلمانوں کو جو سبق سکھایا گیا، وہ خلافت اسلامی کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے جانفشانی تھی کیونکہ پہلے سے ہی یہ نظریہ پایا جاتا تھا کہ ایران کے معنوی انقلاب سے صرف معنوی اور مذہی میدان میں ہی مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ اس بنا پر اس منصوبے کی ذمہ داری سعودی عرب کے حوالے کی گئی تاکہ وہ اپنی وہابی تعلیم ...
ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ٹریننگ لے رہے 59 سے زائد جوان جاں بحق ہو گئے ۔ الوقت - پاکستان کے بلوچستان صوبے کے کوئٹہ شہر میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں ٹریننگ لے رہے 59 سے زائد جوان جاں بحق ہو گئے ۔ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اس س ...
ٹریننگ آسانی سے انجام دے سکتا اور شام کے میدان جنگ میں طاقت کے توازن کو دہشت گردوں کے حق میں موڑ دیتا۔ علاقے میں بفر زون کی ناکامی کی صورت میں ترکی کا دوسرا ہدف علاقے میں نو فلائي زون قائم کرنا ہے تاکہ اس علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف فضائیہ کاروائی نہ کر سکے۔ نو فلائی زون کے نفاذ کا اصل ...
ٹریننگ حاصل کرنے کے لئے فوج میں شامل ہوئے تھے تاکہ ہتھیار اور ٹریننگ کو دہشت گردانہ حملوں میں استعمال کریں۔
ہفتہ کو جرمنی کی فوج کی كاونٹرانٹلجینس سروس ایم اے ڈی کے مطابق، مزید 60 فوجیوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے کہ کہیں ان کا تكفيريوں سے رابطہ تو نہیں ہے۔
ایم اے ڈی نے اس بات کا ذکر کیا کہ فوج می ...
ٹریننگ دیتا ہے تاکہ انہیں ماسکو اور بیجنگ کے خلاف استعمال کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے اس مشترکہ منصوبے کے لئے پاکستان سب سے اچھا ملک ہے جہاں بڑی آسانی سے ان دہشت گردوں کو ٹریننگ دی جاتی ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کو غلط قرار دیا جس میں کہا گیا ہے کہ داعش، ا ...
ٹریننگ کر کے اس ملک کے فوجیوں کے ساتھ اطلاعات کے شعبے میں بھی تعاون کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کے فوجی بھی بحرینی عوام کی سرکوبی میں حکومت منامہ کی مدد کر رہے ہیں۔ حالیہ چند برسوں کے دوران برطانیہ نے بحرین کو ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کا ہتھیار فروخت کیا ہے۔
ٹریننگ سینٹر بنا لئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ارزگان صوبے کے پیچیدہ راستوں اور پہاڑی علاقوں میں داعش کے دہشت گردوں نے جدید ہتھیار چھپائیں ہیں اور یہ نہیں پتا کہ یہ لوگ افغانستان میں کس کی حمایت سے داخل ہوئے ہیں۔
افغان رکن پارلیمنٹ نے زور دیا کہ افغان حکومت بہت مشکلات سے ان علاقوں میں اپنے فوجیوں کو مس ...
ٹریننگ لازمی قرار دی گئی ہے۔ الوقت - دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان میں اپنے کچھ مدرسے کھولے ہیں جن میں فوجی ٹریننگ لازمی قرار دی گئی ہے۔
افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے اس صوبے کے کچھ اسکولوں پر قبضہ کر کے انہیں اپنے مدرسوں میں تبدیل کر دیا ہے۔ ...