نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ووٹوں سے منتخب ہونے والے تركي كے صدر اردغان كو ديكھا جائے تو يہ معلوم ہوتا ہے كہ تركي كي سياسي تبديليوں كي تاريخ ميں ايك نئے باب كا آغاز ہوا ہو۔ كيونكہ تركي كے سياسي سيٹ اب ميں ادرغان اور عدالت و ترقي پارٹي پہلے سے زيادہ مستحكم ہوئيں ہيں۔ اس سے يہ پتہ چلتا ہے كہ وہ زيادہ طاقت كے ذريعے تركي كي د ...
ووٹ غیر تصدیق شدہ قرار ، 256 ووٹ ڈبل کاسٹ، 373 ووٹ بغیر شناختی کارڈ کے ڈالے گئے جبکہ 6 ہزار ایک سو 23 ووٹ غیر تصدیق شدہ آئی ڈی کارڈ سے کاسٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
نادرا کے ڈائریکٹر فرانزک لیبارٹری عامر حسین نے اپنا بیان قلمبند کروا کر رپورٹ پیش کی جس میں واضح کیا گیا کہ متعدد پولنگ اسٹیشنز میں کاسٹ ...
ووٹنگ كي گنتي پر بھي كافي شكوك وشبہات كا اظہار كيا گيا۔ اسكے علاوہ ليبيا ميں آئيني عدالت نے بھي دوہزار چودہ ميں پارليمنٹ كے منحل كئےجانے كا فيصلہ سناتے ہوئے سابق قومي كانگريس كو زندہ كئےجانے كا حكم ديا تھا۔ وزيراعظم عبداللہ الثني كي كابينہ اور لبين پارليمنٹ جو مشرقي ليبيا كے علاقوں پر قابض ہيں ...
ووٹ دے كر اپني حكومتوں سے، فلسطين كو ايك خود مختار ملك كي حيثيت سے تسليم كرنے كا مطالبہ كيا تھا۔
جبكہ سوئيڈن نے ان يورپي ملكوں سے ايك قدم آگے بڑھاتے ہوئے فلسطين كي حكومت كو سركاري حيثيت طورپر تسليم كرليا تھا۔
ووٹ تقسیم ہوکر سامنے آئے گا۔گذشتہ انتخاباب میں رجب طیب کی پارٹی نے پچاس فیصد ووٹ لئے تھے لیکن اس بار کہا جارہا ہے کہ یہ شرح چوالیس فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی۔دوسری جماعتوں بالخصوص عوامی جمہوریہ اور قومی موومینٹ کی تعداد چوبیس اور تیرہ فیصد ہوگی تاہم کہا جارہا ہے کہ جو انتخابات کے نتائج کو متاثر کرسکتی ...
ووٹ تقسیم ہوکر سامنے آئے گا۔گذشتہ انتخاباب میں رجب طیب کی پارٹی نے پچاس فیصد ووٹ لئے تھے لیکن اس بار کہا جارہا ہے کہ یہ شرح چوالیس فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی۔دوسری جماعتوں بالخصوص عوامی جمہوریہ اور قومی موومینٹ کی تعداد چوبیس اور تیرہ فیصد ہوگی تاہم کہا جارہا ہے کہ جو انتخابات کے نتائج کو متاثر کرسکتی ...