نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وانی کی موت کے بعد سے حالات انتہائی کشیدہ چلے آ رہے ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کشمیر میں جاری بدامنی میں کم از کم 65 افراد ہلاک اور 7000 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست پر ہندوستان سے اپیل کی تھی کہ وہ انسانی حقوق کی صورت حال کا جائ ...
وانی کی موت کے بعد یہ 56 واں دن ہے جب سری نگر میں کرفیو ہے۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پورے سری نگر ضلع اور وادی کے کچھ دوسرے شہروں میں احتیاط کے تحت کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق جن علاقوں میں کرفیو لگا ہے ان میں اننت ناگ، پلوامہ، کولگام، شوپیاں، بارہمولہ اور پاٹن شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہ ...
وانی کی سکیورٹی اہلکاروںن کے ہاتھ موت کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے۔
مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تقریبا 71 لوگ مارے گئے اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے تھے۔
زیادہ تر لوگ پیلیٹ گن کی وجہ سے زخمی ہوئے تھے۔ تبھی سے کوشش کی جا رہی ہے کہ سکیورٹی فورسز کو پیلیٹ گن کے علاوہ کو ...
وانی کے سینے پر لگا جس سے ان کی موت ہو گئي۔
عبد الغنی کی موت کے بعد وادی میں مظاہرے پھوٹ پڑے جبکہ سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
اس کے علاوہ فوج کی جانب سے پھینکا گیا ایک آنسو گیس کا گولہ اسکول کی عمارت پر گرنے سے اسکول کی مذکورہ عمارت جل کر راکھ ہو گئی۔ یاد رہے کہ وادی میں ک ...
وانی کے ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد سے ہندوستانی فوج کے مظالم بڑھ گئے ہیں اور گزشتہ 75 دنوں کے دوران 100 سے زائد کشمیری مارے گئے اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں لوگ بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا عالمی برادری نے کشمیر میں انسانی حقوق ...
وانی کی تحریک ہے۔ وہ ہندوستانی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوا۔ ہزاروں کشمیری مسلمانوں کو ہندوستانی فوج نے قتل کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری کو ہند و پاک کے درمیان مذاکرات کے ذریعہ اس تنازعہ کے حل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے۔ کشمیریوں کو آزادی یا ہند یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کے انتخاب کا حق ملن ...
وانی کو نواز شریف کی جانب سے شہید قرار دیئے کے سوال پر عبدالباسط نے الٹا سوال کر دیا کہ آپ کے کہنے کا یہ مطلب ہے کہ وہ ہزاروں لوگ جو برہان وانی کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تھے اور وہ سب دہشت گردی کے حامی تھے یا 8 جولائی کے بعد سے اب تک 100 سے زائد افراد ہلاک اور 14 ہزار زخمی ہوئے، کیا وہ سب دہشت گرد ...