نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے شروع ہونے کے بعد سے واشگٹن اور لندن نے سعودی عرب کو مجموعی طور پر پانچ عرب ڈالر کے ہتھیار برآمد کئے ہیں جس کی وجہ سے یمن کے تیس لاکھ عام شہریوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے جبکہ ہزاروں افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی علاقائ ...
نقصان ہوا۔
دوسری طرف شام کی فوج اور اس کی اتحادی فورس نے ملک کے مشرق میں واقع صوبہ حماۃ کے خطاب اور ارزه نامی گاؤں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام سے ایک اور خبر یہ ہے کہ حمص میں مختلف علاقوں میں فوج کی کامیابی اور کئی علاقوں پر فوج کے کنٹرول کے بعد اس شہر کے بہت سے اداروں نے اپنی ...
نقصان نہیں ہوا۔
ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن آفیسر نور اعظم میاں کا کہنا تھا کہ دھماکہ ظاہری طور پر خودکش معلوم ہوتا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق حملہ آور کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان تھی لیکن اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
یہ ایک ہفتے کے دوران اس علاقے میں ہونے والا دوسرا خودکش حملہ تھا۔
اس سے پہلے 17 مارچ ک ...
نقصان پہنچایا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماۃ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج نے سنیچر کو اپنی اتحادی فورسز کی مدد سے شمالی حماۃ میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے۔
  ...
نقصان دہ ہے بلکہ اس سے علاقے کے دوسرے ممالک کی معیشت پر بھی غلط اثرات مرتب ہوں گے، علاقے میں امن اور استحکام کی بحالی کے لئے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات ہوں۔
ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، یہ کسی خاص علاقے یا ملک تک محدود نہیں ہے اور دہشت گردی دنیا کی بڑی ...
نقصان کے ساتھ اس طرح کی بڑی کارروائی کرتا ہے جب وہ ابو بکر البغدادی کو بحفاظت باہر نکالنا چاہتا ہے۔
مشرقی موصل کی آزادی کے بعد اور مغربی موصل پر عراقی سیکورٹی فورسز کا آخری حملہ شروع ہونے سے پہلے 19 فروری کو داعش کا سرغنہ موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ فؤاد حسین نے بتایا کہ دا ...
نقصان پہنچا ہے جبکہ ان کے ہتھیاروں کے گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ منگل کو شام کے صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں 70 سے زائدعام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حال ...
نقصان پہنچانا ہے۔ اس سے پہلے شام کی فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام کی مسلح افواج، ادلب کے خان شیخون شہر میں کسی بھی طرح کے کیمیائی مواد کے ...
نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس دوران امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے کا حکم دینے کے بعد دعوی کیا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائ ...