نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ اور یورپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی صورت میں اپنے ایٹمی پروگرام کو پہلے سے زیادہ بلند سطح پر جاری رکھے گا اور اس کو اپ گریڈ کرے گا۔
علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاملے سے متعلق ایران کے س ...
نشریات عمران الزعبی نے کہا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد، آئین کے احترام اور عوام کے نقطہ نظر کی عکاسی کے معنی میں ہے۔
در ایں اثنا شام کے صدر بشار اسد نے زور دیا ہے کہ شام کے نئے آئین کو ملک کے تمام اقلیتوں اور اکثریت کا حامی ہونا چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ نئے آئین کے مسودے کو ریفرنڈم کے لئے پیش ...
نشریات نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنیوا امن مذاکرات میں صدر بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ الوقت - شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جنیوا امن مذاکرات میں صدر بشار اسد کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔
شام کے وزیر اطلاعات و نشریات عمران الزعبی نے جمعے کو ...
نشریات ایم وینکیا نائیڈو سے جب نائیک کی تقاریر کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ان سارے پہلوؤں کے مطالعہ کا وقت ہے۔
گزشتہ دنوں ڈھاکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ملوث پانچ بنگلا دیشی دہشت گردوں میں سے ایک کے ذاکر نائیک کی تعلیمات سے متاثر ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد حکومت نائیک ...
نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - بنگلا دیش کی حکومت نے ہندوستان کے متنازعہ مذہبی مبلغ ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس طرح کی خبریں آنے کے بعد پیس ٹی وی پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ ان کی 'اشتعال انگیز' تقریر سے متاثر ہوکر کچھ دہشت گردوں نے ملک ...
نشریات میں ایک بیان پڑھنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔ فوج نے واضح کیا کہ غداروں نے چیف آف جنرل اسٹاف سے یہ درخواست کی جس کو سختی سے مسترد کردیا۔ قابل ذکر ہے کہ فتح اللہ گولن سے منسلک گروہ کو حکومت ترکی 'فتح اللہ دہشت گرد تنظیم' (فیٹو) کا نام دے رہی ہے۔ ۔
واضح رہے کہ ترک فوج کے ایک ...
نشریات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
الوقت - پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی معلومات لیک کرنے کے الزام کے بعد، وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
جاری ماہ کے شروع میں پاکستانی میڈیا میں اس اجلاس میں اٹھائے جانے وال ...
نشریات کے استعفی کی وجہ بیماری بتائی گئی ہے، عبد الباری جہانی نے اپنے فیس بوک پیچ پر اپنے استعفے کا سبب بیان کیا ہے۔ الوقت - ایسی حالت میں افغانستان کے وزیر اطلاعات و نشریات کے استعفی کی وجہ بیماری بتائی گئی ہے، عبد الباری جہانی نے اپنے فیس بوک پیچ پر اپنے استعفے کا سبب بیان کیا ہے۔
تسنیم نیوز ایجن ...
نشریات مریم اورنگزیب، پارلیمنٹ کے اسپیکر سردار اياز صادق اور دیگر وزراء شریک تھے۔
اس موقع خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ فوج کے سربراہ کے طور پر انہوں نے ہر فیصلہ کرتے ہوئے قومی مفاد کو پیش نظر رکھا اور مقاصد کے حصول کے لئے اپنی اور فوج کی بھرپور صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا۔
انہوں نے ...
نشریات کو ہیک کرنا آسان نہیں ہوتا۔ الوقت - کسی بھی ٹی وی چینل کی نشریات کو ہیک کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن فلسطینی ہیكرز نے اسرائیل کے چینل-2 کی نشریات ہیک کر لی اور اس پر اذان کی آواز اور اسرائیل مخالف نعرے نشر کر دیئے۔
یہ واقعہ منگل کی شام کا ہے۔ دراصل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جسے اسرائیل کا ...