نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ناکام بنانا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔
ان دونوں مراسلوں میں شام کی وزارت خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ دمشق، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ دہشت گرد ...
ناکام بنا دیا اور كوكب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
فوج کی اس کارروائی میں النصرہ فرنٹ کے بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کے ہتھیاروں اور گولوں بارود کے گودام اور کئی بكتربند گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح كوكب شہر میں دراندازی کی کوشش کرنے والی دہشت گردوں ک ...
جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ہوئی کہ شامی حکومت کے سوالات اور تجاویز کا فریق مقابل کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ الوقت - جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ...
ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو متعدد قسم کے خطرات کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے متوسط فاصلے کے میزائل سے مقابلہ کرنے کے لے اس نئے دفاعی میزائل سسٹم کو تیار کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کئی بار حزب الل ...
ناکام ہو جائے گا۔
اسرائیل کے ایک سیکورٹی مطالعہ مرکز آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔
ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا ...
ناکامی مل رہی ہے اور اس لئے وہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور اپنے حامیوں کو خوش کرنے کے لئے اس طرح کے گھٹیا کام کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ منگل کو شام کے ادلب کے جنوب میں واقع خان شیخون علاقے میں کیمیائی حملہ کیا گیا تھا جس میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 400 زخمی ہو گئے۔