نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نائجریائی عوام نے اس ملک کی حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
یہ سروے دی پریمئم ٹائمز نائیجیریا نے کرایا ہے۔
نائیجیریا کی آبادی18 کروڑ سے زائد ہے ۔ اس ملک میں گزشتہ 30 سال سے جھڑپیں اور وسیع اختلافات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔
نائجر بوکو حرام کے نشانے پر سب سے زیادہ رہے۔ یونیسیف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ہر 5 خودکش حملہ آوروں میں سے ایک حملہ آور بچہ ہوتا ہے۔
دو سال پہلے بوکو حرام نے نائیجیریا کے چائبوک میں 300 طالبات کو اغوا کر لیا تھا۔
اس میں سے کچھ لڑکیاں بچ نکلنے میں کامیاب رہیں لیکن زیادہ تر اب بھی لاپتہ ہیں۔ اس ...
نائجریائی فوجیوں کے ہاتھوں سیکڑوں شیعہ مسلمان شہید ہو گئے تھے اور شیخ زكزكی کو زخمی کرکے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
اس واقعہ کے بعد اس راز سے پردہ اٹھا کہ شیخ زكزكي کے بہت سے پڑوسی وہابی اور جاسوس ہیں۔ اس کے باوجود شیخ زكزكی نے اپنے اہل خانہ اور پیروکاروں کو حکم دیا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں ہر سال ...
نائجر، چاڈ اور شمالی کیمرون میں سرگرم یہ دہشت گرد گروہ 2002 میں تشکیل پایا اور اس کے زیادہ تر روابط القاعدہ نیٹ ورک سے ہیں تاہم مارچ 2015 میں اس نے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی کی بیعت کر لی اور اپنا نام تبدیل کرکے مغربی افریقہ میں اسلامی حکومت نام رکھ لیا۔
شمالی نائجیریا میں 2000 سے ق ...
نائجریائی فوج نے ان لوگوں کا قتل عام کیا، انہیں زندہ جلایا اور ان کو اجتماعی قبروں میں زندہ دفن کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے تمام سچے برادران سے یہ اپیل کرتی ہوں کہ خدا کی راہ پر چلیں اگر چہ اس پر چلنا مشکل ہے لیکن اسی راستے پر چل کر ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
انہوں نے اپنے خط میں لکھا ہے، بھ ...
نائجریا کی فوج نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے ارکان کا یہ الزام لگا کر قتل عام کیا کہ وہ نائیجیریا کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل توكر براتی کے راستے میں رکاوٹ پیدا کرکے ان کے قتل کا منصوبہ تیار کر رہے تھے۔
اس قتل عام میں 350 سے زیادہ مسلمان ہلاک ہوئے جنہیں فوج نے خاموشی سے دفن کر دیا۔
اس قتل عام کے بعد ...
نائجر، چاڈ اور شمالی کیمرون تک بڑھا لیا۔
بوکو حرام نے گزشتہ سات برسوں کے دوران نائجیریا، کیمرون، نائجر اور چاڈ میں15 ہزار سے زیادہ افراد کو مار ڈالا اور بیس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو بے گھر کر دیا۔