نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مہربان داعی بننے کی کوشش کرکے پاکستان میں سیکورٹی کی برقراری میں مدد کا دم بھرتا ہوا نظر آتا ہے۔ امریکہ نے سن دو ہزار میں افغانستان پر فوجی حملے، دہشت گرد اور انتہاپسند گروہوں کی حمایت، افغانستان میں منشیات کی اسمگلنگ کی تقویت، انتہاپسند گروہوں کے ساتھ مذاکرات کے آغاز، پاکستان اور افغانستان کی قومی ...
مہربانی آپ لوگ اپنے آپ کو مظلوم نہ سمجھیں۔ کیا انہیں اپنے آپ کو مظلوم نہ سمجھنے یا المناک واقعات کو بھلا دینے کی تلقین کرنےکے بجائے ان سے سچے دل سے معافی مانگنا بہتر نہیں ہے؟ حالیہ برسوں کے دوران اسلامی دنیا کو جارحین کے بناوٹی چہروں اور منافقت سے جس الم و رنج کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ مادّی نقصانات س ...
مہربانی کا دین ہے جو کسی بھی قسم کے تشدد اور انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ قم میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار کے اختتامی بیان میں کہا گیا ہے کہ علمائے اسلام کا فریضہ ہے کہ انتہا پسند نیز تکفیری گروہوں کی مخالفت اور دنیا کے سامنے حقیقی اسلام کو پیش کرنے میں اپنے دینی فریضے پر عمل کریں۔ بیان میں ...
مہربانی فرما کر ان ایئر کینڈلز یا کانوں کی موم بتی (جی ہاں ایسی موم بتیاں موجود ہیں) کے بارے میں جان لیں۔
کانوں کی صفائی کے لیے سرنج سے زیادہ ویکیوم بہتر ہے
اگر آپ کو واقعی چرک گوش صاف کرنا ہے تو اس کے مختلف طریقہ کار ہیں جن میں سرنجنگ سے لے کر ویکیومنگ شامل ہیں۔ ان خطروں سے بچنے کے لیے لوگ مائیکر ...
مہربانی اپنے دعوے دائر کر گھر واپس آئیں۔'
انہوں نے مزید کہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ بند ہو گئی کمپنیوں کے حل کے بعد بقایا رقم ادا ہو جائے گی۔ دعوے کے تصفیے میں وقت لگتا ہے۔ ایسے میں غیر معینہ مدت تک سعودی عرب میں انتظار کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہے۔ اس سے پہلے ہندوستانی کارکنوں کی مدد کے لئے بیرون ...
مہربان والد، مہربان لیڈر اور محنت کش مزاحمت کار تھے۔ سید حسن نصر اللہ کے مطابق، ہم کبھی بھی حزب اللہ کے تئیں ان کی حمایت کو فراموش نہیں کر سکتے۔ وہ ہماری خوشی میں خوش ہوتے تھے اور ہمارے غم میں برابر کے شریک ہوتے تھے۔ انہوں نے ہماری مدد کرنے میں کبھی بھی لیت و لعل نہیں کیا۔
عراق ...
مہربان علیوا کو جمہوریہ آذربائیجان کا نائب صدر منتخب کیا جاتا ہے۔
52 سال کی علیوا حکمراں ینی آذربائیجان پارٹی کی رکن پارلیمنٹ رہی ہیں اور حیدر علی اف فاونڈیشن نام کی موثر فلاحی ادارہ چلاتی ہیں۔
نائب صدر کی یہ تقرری 2016 میں آئین میں ترمیم کے بعد ممکن ہوئی ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہ ...
مہربانی یہ یاد رکھیں کہ بابری مسجد مقدمہ ملکیت کے بارے میں ہے جسے الہ آباد ہائی کورٹ نے غلط طریقے سے پارٹنرشپ کا مسئلہ بنا دیا اور اسی لیے یہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا ہے۔ اویسی نے کہا کہ عدالت کو اس معاملے کی روزانہ سماعت شروع کر دینی چاہئے۔