نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
مقدمہ شروع کیا۔ الوقت - بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف منی لانڈرنگ کا بے بنیاد مقدمہ شروع کیا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی شہریوں نے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف غیر قانونی مقدمہ شروع کئے جانے کے خلاف ملک کے م ...
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے مختلف بہانوں سے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے مختلف بہانوں سے ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ ملتوی کر دی۔
ارنا کی ...
مقدمہ چلایا گیا۔ اس طرح سے اب تک بہت سے سابق رکن پارلمینٹ، مذہبی رہنما، انسانی حقوق کے کارکن، ڈاکٹرز اور عوام شہری حتی خواتین اب تک جیلوں میں بند ہیں۔
عوام مظاہروں اور عوام کے مطالبات کو پورا نہ کرنے کے اقدامات کے نتائج سے بے خبر آل خلیفہ حکومت نے آخر میں بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کو گر ...
مقدمہ چلا کر سزا دی گئی ہے۔
اسرائیلی عدالت نے ملزم کو امل ابو صالح کو سات سال اور آٹھ ماہ قید اور 3 ہزار ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے جبکہ دوسرے ملزم بشیر محمود کو 22 ماہ قید اور 1 ہزار ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
صیہونی حکومت کی عدالت نے ان ملزمان کو ایسی حالت میں یہ ...
مقدمہ قرار دیا جبکہ نائب صدر اسامہ نجیفی سمیت کچھ افراد نے اس کی مخالفت کی۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب سے رضاکار فورس کی تشکیل ہوئی ہے اس میں ہزاروں کی تعداد میں گروہی شکل سنی جنگجو شامل ہوچکے ہيں۔ یہاں پر ہم عراقی رضاکار فورس میں شامل سنی مسلمانوں کے گروپس کے بارے میں بتا رہے ہیں :
1 ...
مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا تھا۔
اکتوبر میں كادونا انتظامیہ نے مسلم کمیونٹی کے خلاف جبر کے تحت اس شیعہ گروپ کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا۔
نائیجیریا کے سینئر رہنما اور ان کی اہلیہ کو 14 دسمبر 2015 میں حراست میں لیا گیا تھا۔
شیخ زكزكی کو قید کرنے کے بعد سے نائجیریا حکومت نے تحریک الاسلامی کے خلاف تش ...
مقدمہ قرار دیا گیا ہے اور یقینا اس شہر کی مکمل آزادی سے داعش اور نصرہ فرنٹ کی کامیابی کی امید پر پانی پھر جائے گا۔ اسی کے ساتھ دنیا کا کوئی بھی ملک بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کا خواب نہیں دیکھے گا۔ حلب کی آزادی، دہشت گرد گروہوں کے حوصلے پست کر دے گی اور پورے شام کی آزادی کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔ ...
مقدمہ ہو گا۔
اس ٹیلیفونی گفتگو میں شام کے صدر بشار اسد نے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف شامی عوام کی ہر ممکن مدد کرنے پر ایرانی قوم اور حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایران، سب سے مشکل وقت میں شام کے عوام اور حکومت کے ساتھ رہا ہے اور ہم اس بات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ انہوں نے اس ...
مقدمہ ہوگا۔ تل ابیب اور باکو کے درمیان تجارتی لین دین 3.5 ارب ڈالر کا ہے۔ اسی طرح جمہوریہ آذربائجان اسرائیل میں خرچ ہونے والے 40 فیصد سے زیادہ تیل کو پورا کرنے والے کی حیثت سے صیہونی حکومت کا سب سے قابل اعتماد توانائی کو پورا کرنے والا ملک ہے۔
ایران اور جمہوریہ آذربائجان کے تعلقات میں کشیدگی :
صی ...