نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
معصوم شامی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔
امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اس سے کچھ دیر پہلے بھی شمالی شام کے صوبہ حلب کے کرد آبادی والے منبج علاقے پر بھی بمباری کی تھی جس میں درجنوں عام شہری ہلاک ہو گئے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکی اتحاد کے جنگی طیارے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر زیادہ تر ش ...
معصوم بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یمنی میڈیا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق، سعودی توپخانوں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے شدا قصبے پر گولہ باری کی جس میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
معصوم بچوں سمیت متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
شامی فضائیہ نے بنش اور تعوم میں دہشت گردوں کے ميزائل لانچ پیڈ کو نشانہ بنایا جسے دہشت گرد فوعہ اور كفريا پر حملے کے لئے استعمال کرتے تھے۔
دوسری طرف شام کے شمالی شہر حلب میں فوج کی کارروائی میں 'حلب فوج' نامی گروہ کا سرغنہ مارا گیا۔
تسنی ...
معصوم پرندہ ان ریتلے علاقوں میں عرب یا قطری شیوخ کے شوق کے بھینٹ چڑھ جاتا ہے ۔ تلور کے شکار پر پاکستان میں پابندی عائد ہے لیکن اس کے باوجود قطری شہزادے اس کا شکار کرتے ہیں۔
تلور پرندہ زیادہ تر پاکستان، ہندوستان، بنگلادیش اور عرب ممالک میں پایا جاتا ہے۔ پاکستان کے مقامی افراد بھی اس نایاب پرندے کا ش ...
معصوم لوگوں کی یاد آئی جن کو امریکا کے صدر نے تحقیقات کے لئے بھیجا تھا۔
رابرٹ فیسک نے لکھا کہ سمانتھا پاور نے غزہ کی جانب اشارہ نہیں کیا، اسرائیلیوں کے ہاتھوں مارے گئے فلسطینی بچوں کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا، یمن کی طرف بھی کوئی اشارہ نہیں کیا جہاں امریکی اتحاد شیعہ مسلمانوں پر حملے کر رہا ہے اور 4 ...
معصوم لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
مذکورہ گروپ نے فلسطینیوں کو سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ امن و عدالت اور انصاف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
نٹوری كارٹا انٹرنیشنل گروہ نے اسی کے ساتھ صیہونی حکومت اور صیہونی بستیوں کے انتہا پسند باشند ...
معصوم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حجت الاسلام و المسلمین رفسنجانی عراقی عوام کے بڑے ہمدرد اور حامی تھے۔
عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے بھی اپنے پیغامات میں ایران کے سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
تاجکستان کے صدر اما ...
معصوم لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے اور اس ملک کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کرنے کے باوجود، وہ اپنے کسی مقصد کو حاصل نہیں کر سکا ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن کا زمینی، ہوائی اور سمندری محاصرہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے یمینی شہریوں کو دواؤں اور اشیاء خورد و نوش کی کمی کا سامنا ہے۔ یمن پر غذائی قلت کی ...