نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مطالبہ بھی کیا تھا۔
در اصل نتن ياہو صیہونی حکومت کی سلامتی کو شام میں تشدد اور دہشت گردی کے جاری رہنے سے جوڑ کر دیکھتے ہیں۔
سنیچر کو شامی فوج کے اینٹی ایئر كرافٹ نظام نے ملک پر بمباری کرنے والے اسرائیل کے چار طیاروں میں سے ایک کو مار گرایا تھا جبکہ دوسرے طیارے کو میزائل لگا لیکن وہ فرار ہونے میں ک ...
مطالبہ کرتا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دمشق اور اس کے آس پاس دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے جرائم کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
یاد رہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق اور اس ملک کے دیگر علاقوں میں حالیہ دنوں میں کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں۔
گزشتہ 11 مارچ کو دمشق کے مش ...
مطالبہ کیا تھا کہ وہ راحیل شریف کے اس اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تحریری اجازت دے اور اسلام آباد نے اس کی اجازت دے دی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے اتحاد کا کمانڈر بننے کی اجازت ایسی صورت میں دی ہے جب اس ملک کے عوام، پارٹیاں، ...
مطالبہ کر رہے تھے۔ بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران مظاہرین اور صیہونی نواز ایک دھڑے کے ارکان کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں قحط کو روکنے اور اس ملک کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر فضائی حملے شروع کئے تھے جن میں اب تک یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔
مطالبہ کیا کہ دہشت گردی سے جد و جہد کو علاقائی اور بین الاقوامی جھڑپوں اور عالمی سطح پر پائی جانے والی کشمکش کی وجہ سے خراب نہ کرے۔
حیدر العبادی نے اسی طرح عرب ممالک کے داخلی اختلافات کو حل کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ عراقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہی ہے اور عرب ...
مطالبہ کیا ہے کہ وہ کرکوک سے اپنا پرچم اتار لیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی عراق کے کرکوک شہر میں کردستان کے پرچم کو نیچے اتار لیں۔
اردوغان نے عراقی کردوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے یہ نہیں کیا تو ان کے ترکی کے ساتھ تعلقات خراب ہو جائیں گے۔
اردوغان کا کہنا تھا کہ میں یقینی طور پر اس دعوے ک ...
مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے کے معاون ولادیمير سافرینكوف نے بھی اس حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خود مختار ملک پر کیا جانے والا ہر قسم کا فوجی حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی ...