نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رابطے ہیں اسی لئے سرحدوں کا زیادہ دیر بند رہنا عوامی اور معاشی مفادات میں نہیں ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگي اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردی کے متعدد واقعات کے بعد چمن اور طورخم کے مقام پر پاک-افغان سرحد کوغیر معینہ مدت کے ل ...
مذہب، پارلیمنٹ اور عدالت جانے والے فریق کو مل کر اس متنازع مسئلہ کو حل کرنا پڑے گا۔
ہندوستان میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کی اس پہل کا خیر مقدم کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ تمام فریق کو عدالت سے باہر گفتگو کرنی چاہئے۔
بابری مسجد ایکشن کمیٹی نے اس پر کوئی خاص ...
مذہبی امتیاز، نفرت اور سسٹمیٹک قوم پرستی سے مقابلے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرے ۔
اسی طرح کینیڈا ہاؤس آف کامنز نے ملک کی حکومت سے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف جاری تبلیغات کو روکے اور اسلام مخالف سرگرمیوں کی مذمت کرے۔
اس بل کے مطابق، کینیڈین حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہبی امتیاز اور اسلاموفوبیا سے مقابل ...
مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
اس وقت سے لے کر اب تک بحرینی سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور اس علاقے میں نماز جمعے کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئے تھے۔ مصطفی حمدان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شہید ہو گئے تھے۔
مظاہرین نے بحرینی حکمراں حمد بن عیسی آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار ...
مذہبی ہستیاں یمن کی جنگ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے خلاف ہیں۔
پاکستان کی حکومت نے اس ملک کے سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کو اس بات کی سرکاری اجازت دے دی ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب نے جو اتحاد بنایا ہے وہ اس کی سربراہی قبول کر لیں۔
خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آ ...
مذہبی رہنماؤں اور ارکان پارلیمنٹ کی تصاویر جاری کر کے انہیں کافر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ایران کی رافضی حکومت سے تعاون کر رہے ہیں۔
داعش کا یہ ویڈیو ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب عراق میں اس کے سب سے اہم ٹھکانے موصل پر سے اس کی پکڑ کمزور ہو چکی ہے اور عراقی فورسز نے دہشت گردوں کو مس ...
مذہبی جماعتوں اور گروہوں نیز عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحریک انصاف پارٹی کے لیڈر کی مانند اسلام آباد کے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کریں اور اس بات کی اجازت نہ دیں کہ غیر ملکی پاکستان پر فیصلے مسلط کریں۔
مذہبی طریقے سے شادی نہیں کی جا سکتی بلکہ شادی اب صرف قانونی طریقے سے ہی ہوگی۔ ان سب باتوں کے ساتھ ہی وہاں پر حلال لفظ کا استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔
قابل ذکر ہے کہ چین کے شین کیانگ صوبے کی حکومت نے بدھ کو کئی نئے قانون منظور کئے ہیں جنہیں صوبے کی سرکاری نیوز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔
یہ نئے ق ...