نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محبوبہ مفتی کے حلف اٹھانے تک وادی میں گورنر راج نافذ کردیا گیا۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے ان کی صاحبزادی محبوبہ مفتی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا، لیکن محبوبہ مفتی نے والد کے چہارم ت ...
محبوبہ مفتی منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے پہنچیں۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حکومت کی تشکیل کو لے کر جاری تعطل کے درمیان پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنے پہنچیں۔
دونوں کے درمیان ریاست میں جلد از جلد حکومت کی تشکیل کو لے کر گفتگو ہونے کی ...
محبوبہ مفتی کے چار اپریل کو جموں کشمیر کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سیاسی پارٹی پی ڈی پی کی لیڈر محبوبہ مفتی کے چار اپریل کو جموں کشمیر کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ وہ ریاست کی پہلی خاتون وزیر اعلی بننے جا رہی ہیں۔ ...
محبوبہ مفتی نے پیر کو جموں و کشمیر کی وزیر اعلی کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پیر کو جموں و کشمیر کی وزیر اعلی کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
وہ ریاست کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ 56 سالہ محبوبہ مفتی کو ...
محبوبہ مفتی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ راج ناتھ نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ہی کشمیر میں تمام افراد امن اور سکون چاہتے ہیں۔
راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل سے ہی ہندوستان کا مستقبل طے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یہاں کے نوجوانوں کی فکر ہے۔
کشمیر کے موجودہ حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ...
محبوبہ مفتی نے کشمیر کے خراب ہوتے حالات کے لئے پاکستان کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر کے خراب ہوتے حالات کے لئے پاکستان کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ہفتے کو نئی دہلی میں ہندوستان کے ...
محبوبہ مفتی نے کہا کہ گفتگو اس طرح کی جائے جس سے مسئلے کا حل ہو۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اس سال جولائی میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی سکیورٹی اہلکاروںن کے ہاتھ موت کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے۔
مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تقریبا 71 لوگ مارے گئے اور ...