نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مالدیپ کا مخلص دوست ثابت ہوا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور مالدیپ کو خود مختاربرابری کے اصولوں پرعلاقائی تعاون کے ایک ماڈل، سارک کے پلیٹ فارم پر اپنی پوزیشن کومربوط کرنے کے لیے کوششوں کو جاری رکھنا چاہیے۔
ملاقات کے بعد مشترکہ پریس ...
مالدیپ کے شہری علی جلیل کو تقریباً 2500 ڈالر دینے تھے۔
واضح رہے کہ ریاض قادر خان پر آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کی مالی معاونت کے الزام میں میں فرد جرم عائد کی گئی تھی۔ آئی ایس آئی کے لاہور دفتر میں ہونے والے حملے میں پینتیس افراد جاں بحق جب کہ تین سو کے قریب زخمی ہوئے تھے۔
مالدیپ کی مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ دہشت گردوں کا کوئی ملک اور مذہب نہیں۔ پاکستان ایک دہائی سے دہشت گردی کے مسئلے کا شکار ہے۔ اس جنگ میں عوام اور سیکیورٹی فورسز نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ قوم کے اتحاد اور مسلح افواج کی پیشہ ...
مالدیپ کی حکومت نے یہ بھی کہا کہ برطانوی وزیر، قانون کو ناکام بنانے کی کوششوں میں مدد کر رہے ہیں۔
نشید 2008 میں مالدیو کے پہلے جمہوری طور پر منتخب صدر بنے تھے۔ نشید نے چار سال تک صدر کے طور پر کام کیا اور اس کے بعد فوج اور پولیس کی مبینہ حمایت سے ان کا تختہ پلٹ دیا گیا تھا۔
نشید کو علاج کے بعد مالدی ...
مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو دہشت گردی کے معاملے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال کی قید کی سزا سنائی گئی۔ الوقت - مالدیپ کے سابق نائب صدر احمد ادیب کو دہشت گردی کے معاملے میں مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال کی قید کی سزا سنائی گئی۔ اس سے کچھ ہفتے پہلے سابق صدر محمد نشید کو برطانیہ میں سیاسی پناہ م ...
مالدیپ اپنا ایک جزیرہ سعودی عرب کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ الوقت - مالدیپ اپنا ایک جزیرہ سعودی عرب کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
مالدیپ بحیرہ ہند کے ساحل واقع ہے لہذا اس فیصلے سے ہندوستان کے سامنے سیکورٹی سے متعلق متعدد چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں۔ مالدیپ کی اپوزیشن جماعتوں ک ...
مالدیپ میں احتجاجی مظاہروں کے خوف سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ الوقت - مالدیپ میں احتجاجی مظاہروں کے خوف سے سعودی عرب کے فرمانروا نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے فرمانروا مالدیپ کا دورہ کرنے والے تھے لیکن ان کے سفر کے دوران احتجاجی مظاہروں کے خوف سے انہوں نے یہ ...