نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک درگاہ پر ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت 20 افراد کو چاقو اور ڈنڈوں سے مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ ان افراد کو کیوں ہلاک کیا گیا۔ متعدد حکام نے واقعہ کے مختلف اسباب بیان کئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے مطا ...
مارچ کو کہا تھا کہ شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو گیا ہے اور ترکوں فوجیوں نے شام کے حکومت مخالف گروہوں کی مدد سے جرابلس، الباب، راعی اور دابق جیسے شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر ترکی کی حفاظت کے لئے خطرہ محسوس کیا گیا تو یہ ملک، شام میں ...
مارچ کو ہوئے فضائی حملے میں کم از کم 150 عراقی شہری ہلاک ہوئے جبکہ امریکی اور عراقی حکام نے اعلان کیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جائے گی۔
اسی طرح عراق کے وزیر دفاع عرفان محمود الحیالی نے حکم دیا ہے کہ موصل جدید نامی علاقے پر امریکی اتحاد کے حملے کی تحقیقات کی جائے۔
مارچ تک کرائے سروے کی بنیاد پر یہ رپورٹ دی ہے۔ اس سروے میں شامل 67 فیصد امریکی شہری جن کی آمدنی کم ہے، فاقہ کشی اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔
امریکہ میں اس صورت حال سے فکر مند افراد کی تعداد، 2010 اور 2011 میں ہونے والے سروے میں شامل لوگوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے ...
مارچ 2017 کو صوبے کی سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ کردستان علاقے کا پرچم لگانے کے حق میں ووٹ دیا تھا جس پر عراقی حکومت اور كركوک کے تركمن قبائل نے سخت اعتراض کیا تھا۔
مارتوں میں چھپے دہشت گردوں پر شدید بمباری کی۔
اسی طرح شام کے جنوبی علاقے درعا اور اس کے نواحی علاقوں میں فوج کے جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 20 دہشت گرد مارے گئے جبکہ النصرہ فرنٹ کا ہیڈکوارٹر بھی تباہ ہو گیا۔
شام کی فوج نے اسی طرح درعا میں النصرہ فرنٹ کے محاذوں، ان کے ...
مارچ 2015 سے امریکہ کے اشارے پر یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں۔ سعودی عرب کے حملوں کے دوران گزشتہ دو سال میں یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جان بحق ہوچکے ہیں۔
مارا خیال ہے کہ اس قسم کے حملے شام میں ختم ہوتے جا رہے کہ دہشت گردوں کو طاقت فراہم کریں گے اور شام اور علاقے کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیں گے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ جلد ہی امریکہ کے اس حملے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جائے گا۔ روس نے اس بات ...
مار دی گئی۔ روئٹرز نیوز ایجنسی نے گزشتہ اپریل میں رپورٹ دی تھی کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے شروع ہونے کے بعد سے کم از کم 400 سعودی فوجی صرف سرحدی جھڑپوں میں مارے گئے ہیں۔
سعودی عرب کی حکومت نے یمن کی جنگ میں مارے جانے والے اپنے فوجیوں کے اعداد و شمار کبھی بھی ظاہر نہیں کئے ہیں اور کہا ہے کہ جب تک جن ...