نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قید میں ڈال دیا جاتا ہے۔ بحرین کے الوفا الاسلامی دھڑے کے اس سینئر عہدہ دار نے کہا کہ دسیوں بحرینی شیعہ عالم دین،آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔
دوسری جانب آل خلیفہ حکومت نے اپنی سرکوبی کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے بحرین کی وعد پارٹی کے سیکریٹری جنرل پر ملک سے باہر ...
قیدیوں کو جیل سے فرار کرنے میں مدد فراہم کرنے کے الزامات کی تصدیق کی تھی۔
مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے 100 سے زائد ارکان پر2011 میں سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف تحریک کے دوران جیلوں سے قیدیوں کو فرار کرنے میں مدد کرنے کے الزام کی تصدیق ہونے کے بعد عدالت نے انہیں ...
قید تنہائی میں رکھا گیا جس کی وجہ سے ان کی طبعیت بہت زیادہ خراب ہو گئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ حالت انتہائی خراب ہونے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں اسپتال منتقل کر دیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ تیسری بار ہے جب ان کے والد کو جیل سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بحرین کے انسانی حقوق کے کارک ...
قید کی سزا سنائی ہے اور ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کی ایک عدالت نے جولان کی پہاڑیوں کے باشندے دو شامی شہریوں کو کئی سال قید کی سزا سنائی ہے اور ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
اسرائیلی عدالت نے مجدل الشمس گاؤں کے دو شامی شہریوں کے خلاف تکفیری دہشت گرد گروہ النصرہ فر ...
قید کی سزا سنائی ہے۔ ان تمام پر سعودی حکومت کے ساتھ مسلح تصادم کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
سعودی عرب کے مشرق میں واقع القطيف اور الاحصاء علاقوں میں حالیہ برسوں میں مذہبی رہنماؤں، کارکنوں اور عام شہریوں کو بڑی تعداد میں گرفتار کیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں عام شہریوں کی گرفتاری اور انہیں سزائے ...
قیدی رہنما مروان برغوثی نے سب سے زیادہ سیٹ حاصل کرکے پہلا مقام حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی جبریل رجوب، محمد اشتیہ اور حسین الشیخ نے بھی مرکزی کمیٹی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔
فلسطینی انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق، ان انتخابات میں صائب عریقات، صبری صیدم، ناصر قدوہ، سمیر رفاعی، عزام احمد، توفیق ...
قید رہنما شیخ ابراہیم زكزكی اور ان کی اہلیہ زینت زكزكی کو ہفتے کو دارالحکومت ابوجا میں قتل کے خوف سے کسی نامعلوم حراستی مرکز منتقل کیا گیا ہے۔ الوقت - موصولہ رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قید رہنما شیخ ابراہیم زكزكی اور ان کی اہلیہ زینت زكزكی کو ہفتے کو دارالحکومت ابوجا میں قتل کے خوف ...
قید کی سزا سنائی ہے۔
بحرین کے سیکڑوں افراد نے اتوار کی رات الدراز علاقے میں شیخ علی سلمان کی حمایت میں مظاہرہ کئے تھے۔ شیخ علی سلمان کو 2014 میں تقاریر کے دوران ملک میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔
بحرینی حکومت نے جون 2015 کو شیخ علی سلمان پر وزارت داخلہ کی تو ...
قید تنہائی کے لئے نہایت چھوٹے اور تنگ کمرے بنائے گئے ہیں جبکہ خواتین کے لئے ایک مخصوص جگہ بنائی گئی ہے۔
مذکورہ جیل میں تشدد اور سزا دینے کے لئے بڑے ہال بنائے گئے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام افراد کی موجودگی میں مجرموں کو سزا سنائی جاتی ہے۔
عراق کی فیڈرل پولیس کے ایک افسر کریم ذیاب کا کہن ...