نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قندہار ہائی وے مکمل طور پر بند کر دیا۔
طالبان کے ترجمان نے کہا کہ سیکورٹی اہلکار اس شاہراہ کو کھلوانے کی کوشش کر رہے تھے جس کے دوران طالبان نے افغان سکیورٹی کے ایک ٹینک کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں کئی سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے
قندہار میں ہوئے بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور متحدہ عرب امارات کے سفیر جمعہ الكعبی اور صوبہ قندہار کے گورنر محمد ہمایوں عزیزی سمیت 18 افراد زخمی ہو گئے ۔
منگل کو یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے سفارتکاروں اور افغان حکام کے درمیان ملاقات چل رہی تھی۔
اس دھماکے میں یو ...
قندہار حملے کی مذمت کرتے ہوئے ٹونر نے افغان حکومت کے ان الزامات پر اتفاق رای کا اظہار کیا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا بدستور موجود ہونا دہشت گردوں کو اپنی مرضی سے افغانستان میں حملے کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے سیاسی حلقوں میں یہ بات عام ہے کہ پاکستان کی فوج ...
قندہار میں ہونے والے شدید دھماکوں نے یہ واضح کر دیا کہ افغانستان کی صورتحال کو معمول پر آنے میں ابھی کافی وقت درکار ہے۔ الوقت - حالیہ ہفتوں کے دوران افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے لئے عالمی کوششوں کا نیا مرحلہ شروع ہی ہوا تھا کہ گزشتہ دنوں کابل اور قندہار میں ہونے والے شدید دھماکوں نے یہ واض ...
قندہار میں ہوئے دھماکوں کے مشتبہ قرار دیئے جا رہے ہیں... الوقت - ایسی صورتحال میں کہ مسلح مخالفین افغانستان کے جنوبی صوبے قندہار میں ہوئے دھماکوں کے مشتبہ قرار دیئے جا رہے ہیں اور طالبان نے اس میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے، یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ افغانستان میں سیکورٹی اور خفیہ اجلاس تک کس کی دسترسی ...