نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
قندوز کی واپسی کے لئے آپریشنز شروع کئے ہیں جس مین انہین کامیابی نصیب ہوئی ہے، لیکن اتوار کو طالبان کے ہاتھوں قندوز پر ہونے والے قبضے سے، مقامی حکام کے اس سازش میں ملوث ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات میں اضافہ ہوا ہے۔ افغان سینیٹرز کا کہنا ہے کہ مقامی رہنماوں نے حملہ آوروں کے بارے میں غفلت سے کام لیا ...
قندوزکے ایک اسپتال پرامریکا کے ہوائی حملے کو جنگی جرم قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے افغانستان کے شہر قندوزمیں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کے اسپتال پرامریکا کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال طبی عملے اور طبی مراکز ...
قندوز میں اسپتال پر امریکی فضائیہ کے حملے کی عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے- الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق امور کے سربراہ زید رعد حسین نے افغانستان کے شہر قندوز کے واحد فعال اسپتال پر امریکی حملے کو دلخراش، ناقابل جواز حتی مجرمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ثابت ہو جائے کہ ...
قندوز میں سرکاری فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز کے گورنر حمداللہ دانشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرکاری فورسز نے مسلسل کارروائی کرکے صوبے کے مرکز کو طالبان کے وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے تاہم بعض مقامات پر جھڑپیں اب بھی جاری ہی ...
قندوز کی طرح شمالی افغانستان بالخصوص صوبہ فریاب کے مرکزی شہر "میمنہ" میں طالبان کے حملے ابھی بھِی جاری ہیں۔ الوقت۔ حادثہ قندوز کی طرح شمالی افغانستان بالخصوص صوبہ فریاب کے مرکزی شہر میمنہ میں طالبان کے حملے ابھی بھِی جاری ہیں۔ صوبہ فاریاب، شمالی افغانستان کے ان صوبوں میں سے ہے جو تین، چار ماہ سے طا ...
قندوز کے اسپتال پر امریکا نےہوائی حملہ جان بوجھ کر کیا تھا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کے سربراہ کرسٹوفر اسٹوکس نے کہاہے کہ ثبوت وشواہد کے مطابق قندوز کے اسپتال پر امریکا کا حملہ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے تحت کیا گیا تھا -
اس سے پہلے افغانستان میں غیرملکی فوجوں کے امریکی کمانڈ ...
قندوز اور فاریاب صوبوں کے مختلف علاقوں میں طالبان مخالف کارروائی میں سولہ افراد مارے گئے ہیں۔
افغان وزارت دفاع کے مطابق مرنے والوں میں آٹھ فوجی اور آٹھ طالبان شامل ہیں۔ افغان وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی اس کارروائی میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ا ...
قندوز، بدخشان، فاریاب، وغیرہ پر حملے کئے، اور اسلامی حکومت کے قیام کے درپے ہے، اور کسی قیمت پر اپنی حاکمیت کو داعش کے ساتھ تقسیم کرنے پر راضی نہیں، یہی وجہ کہ داعش کے بعض گروہوں کے ساتھ بھی انکی معرکہ آرائی ہو چکی ہے، لیکن اس حقیقت کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کہ ملا اختر منصور، طالبان کے سپریم ک ...