نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے 23 جنوری کا اجلاس، شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کے لئے واقعی ابتدائی نقطہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے تہران - دمشق تعلقات کو بے نظیر قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ دونوں ممالک کو کثیر الجہتی تعاون کو مضبوط بنانے اور پیشرفت کے لئے موجود امکانات اور مواقع ...
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام امن مذاکرات کے انعقاد کے اہداف ہیں ۔
بشار اسد نے جاپانی ٹی وی چینل ٹی بی ایس سے انٹرويو میں کہا کہ آستانہ اجلاس میں شامی عوام کی زندگی کو پٹری پر لانے کے لئے مستقل جنگ بندی کے حصول کو ترجیح حاصل رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ شام میں امن عمل میں مسلح گروہوں کے شامل ہ ...
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال زیادہ آسان نہیں ہے، بحران شام تقریبا چھ سال سے جاری ہے اور یہی سبب ہے کہ ہم قدیمی مشکلات کو دور کرنے کے لئے آسان راستے کی تلاش میں ہیں لیکن اسی کے ساتھ ہم تمام طریقہ کار کو بروئے کار لائیں گے تاکہ شام کے بحران کے اصل فری ...
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام امن مذاکرات کے شرکاء فریق نے اپنے اعلامیے میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہوئے دہشت گردی سے جدوجہد پر زور دیا ہے۔ الوقت - قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام امن مذاکرات کے شرکاء فریق نے اپنے اعلامیے میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہوئے دہشت گردی سے ...
قزاقستان میں امریکا کے سفیر جارج کرول نے بھی شرکت کی۔ امریکا اور کے اتحادی شام کی حکومت کو باضابطہ قبول نہیں کرتے، مذاکرات میں شرکت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ شام کی حکومت کو باضابطہ قبول کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں لیکن کیوں ؟
2- اس کے متعدد اسباب ہو سکتے ہیں۔ آستانہ مذاکرات حلب میں فوج اور مزاحمت ...
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام امن مذاکرات کے اختتام کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بشار جعفری نے کہا کہ میں دہشت گردی کے حامی علاقائی ممالک کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کو تبدیل کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلح گروہوں کے حق میں ہی بہتر ہے کہ وہ شامی عوام کے خون ...
قزاقستان مذاکرات کے نتائج اور اس کے نفاذ کی بہترین دلیل ہے۔
شام کے باخبر ذرائع نے جو آستانہ اجلاس میں شریک تھا، غیر ملکی اخبار الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ مذاکرات میں ایک خفیہ معاہدہ بھی ہوا ہے جس کے تحت داعش اور نصرہ فرنٹ کے خطرے سے مقابل کے لئے شام کی فوج اور مسلح مخالفین کا ایک ...
قزاقستان مذاکرات کے نئے مرحلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ الوقت - چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام کے بحران کے حل تک پہنچنے کے مقصد قزاقستان مذاکرات کے نئے مرحلے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کا خیال ہے کہ آستانہ اجلاس کے انعقاد سے شام کی ...
قزاقستان، تاجکستان اور جمہوریہ آذربائیجان ای سی او کے رکن ممالک ہیں۔
منگل کو اسلام آباد میں ای سی او کے وزرائے خارجہ کی 22 ویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جواد ظریف نے کہا کہ ای سی او کے رکن ممالک، باہمی تعاون سے علاقے میں پیشرفت کر سکتے ہیں اور علاقے کی اقتصادی ترقی کو متحرک کر سکتے ...
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد اس کانفرنس میں شامی مخالفین کے نمائندوں نے شرکت نہیں کی ۔
یہ مذاکرات ایران کی تجویز پر اور روس و ترکی کے تعاون سے ہو رہے ہیں۔
اس طرح کے پہلے مذاکرات 23 اور 24 جنوری کو دوسری مذاکرات 15 اور 16 فروری کو اسی شہر میں ہوئے تھے۔