نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فیصلے قانون میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔
برطانوی اخبار انڈیپینڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ فرانس میں 2010 میں حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی اور جرمنی جیسے ممالک نے اس کی پیروی کی اور اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دے دی۔
فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں اور انہوں نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2216 کا حوالہ دیتے ہوئے یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب اور اس کے حامی ممالک کے کردار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کئے ہیں جن میں وہ کئی بار ممنوعہ ہتھیاروں اور كلسٹر بموں کا ب ...
فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید نوجوان مصطفی حمدان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کے خلاف شدید مظاہرے کئے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی شہریوں نے سنیچر کو ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کرکے تین بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پر غم و غصے کا اظہار ...
فیصلے کی مخالفت میں مظاہرے کئے جس میں 2 پولیس اہلکاروں کے مشتبہ قتل کے الزام میں 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
بحرین کے ایک عدالت نے دو بے گناہ بحرینی شہریوں محمد ابراہیم طوق اور محمد رضی عبداللہ کو دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے بے بنیاد الزام میں سزائے موت سنائی ہے جس کی شدید الفا ...
فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔
سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں گیارہ ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق اور دسیوں ہزار زخمی ہوئے ہیں اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔
فیصلے کرنے ہوں گے جبکہ کسی ایک فریق کی جانب رجحان اچھا نہیں ہوگا۔
تہمينہ جنجوعا نے کہا کہ ایران سے تعلقات میں توازن ضروری ہے کیونکہ ایران پڑوسی مسلم اور بردار ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران سے گیس پائپ لائن کے منصوبے کی تکمیل چاہتے ہیں لیکن عالمی پابندیاں اس سلسلے میں سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔ پاکستان ...
فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور جلد ہی پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھائیں گے۔
فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے کئی ارکان اور وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی اطلاع نہیں تھی کہ ...