نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
غلط فہمیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں مجھ سے معذرت خواہی کرنی چاہئے۔
ادھر امریکہ میں کم از کم 18 ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ نے ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ان ممبران پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ وہ 2016 کے انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کا انکشاف ہونے اور ٹرمپ کی جانب سے شہری ح ...
غلط پالیسی اختیار کی ہے اس کے مقابلے میں حزب اللہ کی پالیسی علاقائی قوموں کے مفاد میں ہے۔
حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے واضح کیا کہ سعودی عرب کو اپنی غلط پالیسیوں میں اصلاح کرنی چاہئے اور علاقائی بحران کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کا راستہ اختیار کرنا چاہئے۔
غلطی قرار دیا اور اسے ناامیدی سے تعبیر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سمجھوتہ خطرے کا سبب بنا ہے اسی لئے اس میں اصلاح کی ضرورت ہے۔
نکی نے اسی اجلاس میں اس سوال کے بارے میں کہ کیا وہ ایران کے ایٹمی معاہدے سے امریکا کے یکطرفہ نکلنے پر وہ موافقت کرتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ سب سے مفید قدم یہ ہے کہ واش ...
غلطی کی ہے۔
امریکا کے نئے صدر نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ میرے ملک میں ایسا ہو۔ روئٹرز سمیت کچھ ذرائع ابلاغ نے ایسے دستاویزات پیش کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ شام میں نو فلائی زون قائم کرنے کے مقصد سے منصوبہ پیش کرے۔
اس رپ ...
غلطی کی ہے اور وہاں جو ہو رہا ہے وہ تباہ کن ہے۔
خبروں کے مطابق، شام سے پناہ گزینوں کے آنے پر مکمل پابندی لگ سکتی ہے جبکہ دیگر چھ ممالک کے شہریوں پر 30 سے 120 دنوں کی پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ امریکہ میں پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی سالانہ تعداد بھی نصف کی جا سکتی ہے۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما ...
غلطیاں نہیں ہوئیں اور اس نے غلط ردعمل کا اظہار نہیں کیا لیکن یہ کہنا بالکل بکواس ہے کہ تمام مظاہرے پرامن تھے اور لوگ حکومتی تشدد کے مقابلے میں اپنی حفاظت کے لئے ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہو گئے تھے۔ اس طرح کی باتیں صرف پروپیگینڈے کے لئے کہی جاتی ہیں۔
انہوں نے اسی طرح کہا کہ بہت سے لوگ کہتے ہیں ک ...
غلط پالیسی ہے۔ تھریسا مے نے پارلیمنٹ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو پالیسی پیش کی ہے اس کو لے کر ہماری حکومت کا رخ واضح ہے کہ یہ پالیسی غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا خیال ہے کہ یہ فیصلہ تقسیم پر مبنی اور غلط ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، س ...
غلط ہے اور امریکا، یمن کی حفاظت کے مسئلے کو ایران - امریکہ تنازعہ سے جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ احمر اور یمن کی سرزمین پر مداخلت کے لیے امریکا بہانے تلاش کر رہا ہے اور اگر یمن پر کوئی فوجی حل مسلط کرنے کی کوشش کی گئی اور علاقے میں خفیہ سازشیں کی گئیں تو اس طرح کے کس ...