نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علمبردار ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے کے اجرا کی سالگرہ کے بہانے ایک بیان جاری کیا ہے۔ جان کیری کے بیان میں انسانی حقوق کے مسئلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یہ اعلامیہ آزادی بیان، آزادی دین اور انسانی خواہشات ک ...
علمبردارہے ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے منگل کو انٹیلی جنس کی وزارت کے اعلی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کے دوران کہا کہ آج ملک میں امن و استحکام اور سلامتی کا جو ماحول حکمفرما ہے وہ امام زمانہ(عج) کے گمنام سپاہیوں یعنی انٹیلی جنس کی وزارت کے کارکنوں اور عہدیداروں کی انت ...
سوچی نے حتی صدارتی امیدوار کے طور پر بھی کئی لاکھ مظلوم اور بے گھر روہنگیا مسلمانوں کا ذکر تک نہیں کیا۔ اس کے علاوہ آنگ سان سوچی نے واضح طور پر موقف اختیار کرتے ہوئے تشدد پسند بوڈھسٹوں کے اقدام کی حمایت کی۔
الوقت- میانمار کے صدر تھین سین نے حالیہ ایک برس کے دوران ملک میں رونما ہونے والی مثبت ...
علمبردار آیت اللہ شیخ باقر نمر کو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا - سعودی حکومت نے ان کے اہل خانہ کو اطلاع دئیے بغیر ہی انہیں نامعلوم مقام پر دفن کر دیا - شہید آیت اللہ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت پر پوری دنیا میں مسلمانوں نے بلا تفریق مذہب و مسلک احتجاج کیا اور سعودی حکومت کے اس وحشیانہ اقد ام کی م ...
علمبردار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں گویا یمن کے عوام انسان ہی نہیں ہیں۔
تحریک انصار اللہ کے ترجمان عبدالسلام نے سعودی اتحاد کو یمن کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا عالمی برادری یمن و یمنیوں کی مشکلات کی براہ راست ذمہ دار ہے ۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملت یمن کے خلاف اقدامات کو روکا جائے ...
علمبردار ہے۔
انہوں نے کہا کہ شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کے حملے بھی دہشت گردوں کو بچانے کے لئے کئے جا رہے ہیں۔
بشار الجعفری نے کہا کہ دہشت گرد گروہوں کے نمائندوں کی جانب سے شامی شہریوں کے خون کی تجارت، شام کی حکومت کی جانب سے دہشت گردی سے جدوجہد کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈال سکے گا۔
اقوام مت ...
علمبرداروں کی حمایت کو جو اپنی مادر وطن سے غاصبوں کو نکالنا چاہتے ہیں، اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حلب کی فتح اور شام کے دوسرے بڑے شہر کی شامی قوم کی آغوش میں واپسی، دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے مقابلے میں شام کی متحد و مزاحمت کار عوام کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ صدر روحانی نے اس بات کی جانب ...
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں تیسویں وحدت اسلامی كانفریس، اتحاد اور تکفیری گروہوں سے جدوجہد کی ضرورت کے سلوگن کے ساتھ تہران میں شروع ہو گئی ہے۔ الوقت - صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں تیسویں وحدت اسلامی كانفریس، اتحاد اور تکفیری گروہوں سے جدوجہد کی ضرورت کے سلوگن کے ساتھ تہران ...