نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
شمولیت کے سبب، ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے آخری سیشن کا بائيکاٹ کیا۔
سعودی حکام اور بحرین جیسے کچھ عرب ممالک کافی پہلے سے ایرانوفوبیا کے تناظر میں استنبول اجلاس کے ذریعے ایران کو الگ تھلگ کرنے کی مذموم کوششیں کر رہے تھے جن کا مقصد ایٹمی سمجھوتے کے بعد خطے میں ایران کی مزید مستحکم ہو چکی پوزیشن ک ...
شمولیت سے دہشت گردی سے جدوجہد کی ایک بین الاقوامی كانفرنس کے انعقاد کا مشورہ دیا تھا لیکن بعض مغربی ممالک نے اس کی مخالفت کر دی ۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی سے جدوجہد میں سنجیدہ ممالک کو ایک ساتھ آنا چاہئے اور ایک دوسرے سے قریبی تعاون کرنا چاہئے۔
اس ملاقات میں ہندوستان کے وزیر ...
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی جو گزشتہ دو سال میں چوتھی مرتبہ امریکا کا دورہ کر رہےہیں، نے منگل کو امریکی صدر باراک اوباما سے ساتویں مرتبہ ملاقات کی۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی جو گزشتہ دو سال میں چوتھی مرتبہ امریکا کا دورہ کر رہےہیں، نے منگل کو امریکی صدر باراک اوباما سے سا ...
شمولیت کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا جاتا ہے اور کسی ایک ملک کی حمایت سے پاکستان کو نیوکلیئرسپلائرز گروپ کی رکنیت نہیں ملی سکتی۔
مارک ٹونر نے کہا کہ ہندوستان بھی اس گروپ کی رکنیت چاہتا ہے اور اگر پاکستان بھی جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے والے گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہے تو اسے 48 رکنی گروپ کی ...
شمولیت کے خلاف نہیں ہے۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اتوار کو کہا کہ چین جوہری سپلائر گروپ (این ایس جی) میں ہندوستان کی شمولیت کے خلاف نہیں ہے۔
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین صرف این ایس جی میں شامل ہونے کے عمل کے بارے میں بات کر رہا ہے ...
شمولیت سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد 8 ہوگئی ہے، جو دنیا کی کُل آبادی کے 45 فیصد حصے کی نمائندگی کرتے ہیں۔
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے جمعہ کو پاکستان اور ہندوستان شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ چین، روس اور وسطیٰ ایشیائی ممالک کی اس تنظیم کی بنیاد 2001 میں رکھ ...
شمولیت کے لئے جو شرط رکھی گئی ہے ان میں ان کے سینئر کمانڈروں کے نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست سے نکالنا شامل ہے۔ طالبان کی شرطوں میں افغانستان سے تمام غیر ملکی فوجوں کا انخلاء بھی شامل ہے۔
شمولیت کے ساتھ مذاکرات کا دائرہ وسیع کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
جان کیری چاہتے ہیں کہ حلب کے بارے میں روس کے ساتھ سمجھوتہ ہو جائے۔ واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ امریکی اور روسی سفارتکاروں نے اس مسئلے کا جائزہ لینےکے لئے جنیوا میں متعدد نشستیں منعقد کیں۔
جان کیری نے ایک ہفتے میں دو بار روس کے وزیر خار ...